28/08/2023
تعلیمی ملی بورڈ کے زیر اہتمام یک روزہ ورک شاپ یسرا میرج ہال میں منعقد ہوا جس میں حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب تشریف لائیں اور انہوں نے بتایا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم دی جائے بچوں کے مستقبل کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کو پوری کوشش کرنی چاہیے اسی طرح اور بھی کئی باتیں حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب نے تمام اساتذہ کرام کو بتایا