30/12/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون
دعوت و تبلیغ کے مشہور ساتھی
حاجی غلام حسن نجار صاحب ساکنہ درنگبل بارہمولہ کا ابھی انتقال ہو گیا.
اللہ رب العزت انکی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ.