Ameer Dada Afridi

Ameer Dada Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer Dada Afridi, Qatar Doha, Bandipora.

10/03/2026

قطر میں اج صبح ہلکی بارش ❤️

02/03/2026

#تباہ شدہ امریکی فائٹر جیٹ کا پائلٹ بچ گیا۔

22/02/2026

بنوں خود کش حملہ ،تیراہ ڈران حملہ ،افغانستان میں بمباری،
چاروں طرف پختونخوا
لہو لہان 😭

13/02/2026

پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا.
کپتان عمران خان

09/02/2026

دنیا بھر کی ترقی یافتہ قوموں کو اپنے مضبوط ترین پاسپورٹ پر فخر ہے ہمیں اپنے مضبوط ترین شناختی کارڈ پر بے انتہا فخر ہے!!!!
حکیم لوہا پاڑ

08/02/2026

اسلام آباد دھماکے کا ذمے دار افغانستان ہے۔۔محسن نقوی
اسلام آباد دھماکے کا ذمے دار بھارت ہے۔۔خواجہ آصف
اسلام آباد دھماکے کی ذمے دار پی ٹی ائی ہے۔۔عطا تارڑ ۔۔🤔

06/02/2026

جن کے اپنے دارلحکومت میں دھماکے ہو رہے ہیں وہ غزہ میں امن لائیں گے ۔

05/02/2026

#تبلیغ مرکز کوہاٹ❤️

28/01/2026

نتین یاہو کے چھوٹے بھائی
شوباز یاہو
نواز یاہو
🙌🙌

22/01/2026

#شہباز شریف نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ اسـرائیل بچاؤ معاہدے پر دستخط کردیئے اور ساتھ ساتھ ٹرمپ کو یہ بھی بتایا کہ عاصم منیر شرکا میں بلکل سامنے بیٹھا ہے

لڑکا اور لڑکی کچھ دیکھے دیکھے لگ رہے ہیں 🧐
18/01/2026

لڑکا اور لڑکی کچھ دیکھے دیکھے لگ رہے ہیں
🧐

Address

Qatar Doha
Bandipora

Telephone

+923455803345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Dada Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share