Rana Abad Hussain

Rana Abad Hussain " مجھے دیکھ کر یقین کر لو،

دنیا واقعی ہی پیاری ہے " 🙈

کوئی سادہ منتظر نہیں رہتا ہر تعلق مسافرانہ ہے🍁🥀❤️   #راناحسین  #حقیقت
17/12/2024

کوئی سادہ منتظر نہیں رہتا ہر تعلق مسافرانہ ہے🍁🥀❤️

#راناحسین #حقیقت

رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے سو وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے 🍁🥀❤️۔ (ال...
15/12/2024

رب العالمین میرا دوست ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے سو وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے 🍁🥀❤️۔ (القرآن)
سورۃ الشعراء۔۔ایت نمبر۔ 77

#راناحسین #حقیقت

اور میں اپنے اپ کو پاک صاف نہیں کہتا کیونکہ نفس امارہ انسان کو برائی ہی سکھاتا رہتا ہے 🍁🥀❤️ (القرآن)سورۃ یوسف آیت نمبر ۔...
14/12/2024

اور میں اپنے اپ کو پاک صاف نہیں کہتا کیونکہ نفس امارہ انسان کو برائی ہی سکھاتا رہتا ہے 🍁🥀❤️ (القرآن)
سورۃ یوسف
آیت نمبر ۔۔53

#حقیقت #راناحسین #2025

13/12/2024

::تمہؔارَےِ بَعد وَحدَانِیؔت کِی حَد کَر دِی_*😇
*_پھِر جِتنِی بِھیِ محَبتؔیِں آئی سَب رَد کَر دِی_❤️🥀🍁

#راناحسین #حقیقت

13/12/2024

سفر زندگی کا ہو یا بندگی کا ارادے کی مضبوطی شرط ہے 🍁🥀❤️

#راناحسین #حقیقت

مسلمانوں تمہارے دوست تو اللہ اور اس کے پیغمبر اور وہ مومن ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور زکوۃ دیتے اور اللہ کے آگے جھکتے ہیں 🍁...
12/12/2024

مسلمانوں تمہارے دوست تو اللہ اور اس کے پیغمبر اور وہ مومن ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور زکوۃ دیتے اور اللہ کے آگے جھکتے ہیں 🍁🥀❤️۔ (القران)
(سورۃ المائدہ.آیت نمبر 55)

#راناحسین #حقیقت

‏کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیںمگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے❤️🍁🥀 #راناحسین  #حقیقت
11/12/2024

‏کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں
مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے❤️🍁🥀

#راناحسین #حقیقت

تربیت کی کمی کو تعلیم قطعا ً پورا نہیں کر سکتی🥀🍁❤️ #راناحسین
11/12/2024

تربیت کی کمی کو تعلیم قطعا ً پورا نہیں کر سکتی🥀🍁❤️

#راناحسین

10/12/2024

‎سمٹ گئی میری غزل بھی چند لفظوں کی طرح جب اس نے کہا کہ محبت تو ہے مگر تم سے نہیں 🥺🖤

مُفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لیےباپ غریب ہو تو رِشتے بھی نہیں آتےحقیقت  #حقیقت              #راناحسین
10/12/2024

مُفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لیے
باپ غریب ہو تو رِشتے بھی نہیں آتے
حقیقت

#حقیقت #راناحسین

08/12/2024

با صلاحیت انسان کبھی حسد نہیں کرتا 🥀🍁❤️

#راناحسین

07/12/2024

_____موت طاقتور ہو کر بھی____

___شخص مار سکتی ہے شخصیت نہیں____💯
#راناحسین

بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا کسی سے نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکا...
06/12/2024

بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا کسی سے نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا اور یہ یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا مومنوں پر حرام ہے 🥀❤️🍁 (القرآن). جمعہ مبارک
سورۃ النور ۔ آیت نمبر 3

#راناحسین

اے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا یہ ب...
04/12/2024

اے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا یہ بھی کہہ دو کہ میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اور نہ نفع کا کچھ اختیار رکھتا ہوں 🥀❤️🍁 (القرآن)
سورۃ الجن ۔آیت نمبر20

#راناحسین #حقیقت

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Abad Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category