Sohni Dharti

Sohni Dharti Sohni Dharti, Kamera/fénykép, harminckettesek tere 6a, Budapest VIII. kerület elérhetőségei, térképes helyadatai és útbaigazítási információi, kapcsolatfelvételi űrlapja, nyitvatartási ideje, szolgáltatásai, értékelései, fényképei, videói és közleményei.

27/02/2025
25/01/2025

او آ گئی اے او آ گئی اے
او رات دی ماں آ گئی اے
او پنجاب دی دشمن آ گئی اے

چین کے صوبہ سنکیانگ کی صحراء کے وسط میں، تاریخ کی ایک حیرت انگیز ممی دریافت کی گئی: لولان کی خوبصورت سوئی ہوئی عورت۔ یہ ...
23/10/2024

چین کے صوبہ سنکیانگ کی صحراء کے وسط میں، تاریخ کی ایک حیرت انگیز ممی دریافت کی گئی: لولان کی خوبصورت سوئی ہوئی عورت۔ یہ پراسرار شخصیت تقریباً 3800 سال سے حیرت انگیز طور پر محفوظ رہی، اور اس کا انتقال مشہور شاہراہ ریشم پر چالیس سال کی عمر میں ہوا۔ اس کے نمایاں خدوخال — نمایاں گال کی ہڈیاں، اونچی ناک، اور سنہرے بالوں کی چوٹیاں — تاریخی عقائد کو چیلنج کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ قوقازی نسل کے لوگ ان دور دراز علاقوں میں موجود تھے۔

اس کے حسن اور اس کے گرد لپٹے راز، جس میں وہ سرخ لباس میں ملبوس ہے جو آج تک محفوظ ہے، نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس دریافت نے نہ صرف اُس وقت کی پیچیدہ ثقافتی شناخت کو روشنی میں ڈالا ہے بلکہ ان قدیم تجارتی راستوں کو بھی واضح کیا ہے جو قدیم دنیا کو آپس میں جوڑتے تھے۔

ایک پریشان حال شوہر ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا، "ڈاکٹر صاحب! مجھے لگتا ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہو چکی ہے۔ مجھے کئی بار ...
23/10/2024

ایک پریشان حال شوہر ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا، "ڈاکٹر صاحب! مجھے لگتا ہے کہ میری بیوی بالکل بہری ہو چکی ہے۔ مجھے کئی بار اپنی بات دہرانا پڑتی ہے، تب کہیں جا کر وہ جواب دیتی ہے۔ بتائیں کیا کروں؟"

ڈاکٹر نے مشورہ دیا، "پہلے اس بات کا یقین کرلو کہ واقعی وہ اونچا سنتی ہے۔ پھر اسے چیک اپ کے لیے یہاں لے آنا۔ تم ایسا کرو، آج گھر جا کر 15 فٹ کے فاصلے سے اپنی بیوی سے کوئی بات کہو اور اس کا ردعمل دیکھو۔ اگر وہ جواب نہ دے تو 10 فٹ کے فاصلے سے وہی بات دہراؤ۔ پھر بھی نہ سنے تو 5 فٹ کی دوری سے کوشش کرو، اور اگر تب بھی جواب نہ ملے تو بالکل پاس جا کر پوچھو۔ اس سے ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ بہرہ پن کی شدت کتنی ہے، اور علاج میں آسانی رہے گی۔"

شوہر گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی کچن میں سبزی کاٹ رہی ہے۔ اس نے 15 فٹ کی دوری سے پوچھا، "بیگم، آج کھانے میں کیا پکا رہی ہو؟" بیوی نے کوئی جواب نہ دیا۔

اس نے 10 فٹ کی دوری سے دوبارہ وہی سوال دہرایا، لیکن بیوی بدستور خاموش رہی اور اپنا کام کرتی رہی۔

پریشان ہو کر وہ 5 فٹ کے فاصلے سے بولا، "بیگم، میں پوچھ رہا ہوں، آج کھانے میں کیا ہے؟" لیکن پھر بھی کوئی جواب نہ آیا۔

آخرکار، وہ بالکل قریب، صرف تین انچ کے فاصلے پر جا کر بولا، "بیگم! میں نے پوچھا ہے، آج کیا پکا رہی ہو؟"

بیوی نے سر اٹھایا اور غصے سے جواب دیا، "چوتھی بار بتا رہی ہوں کہ آلو گوشت، آلو گوشت، آلو گوشت!"

23/10/2024

شادی محبت کی ہو، زبردستی کی یا پسند کی۔ سب شادیاں کچھ عرصے بعد ایک جیسی ہوجاتی ہیں۔😂

22/10/2024

پچھلے کچھ دنوں کی بات ہے میں بائک پہ ا رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ میرے سامنے ایک ادمی اور اس کے پیچھے ایک پولیس والے بھائی صاحب بھاگ رہے ہیں تو اس پولیس والے بھائی صاحب نے جب مجھے دیکھا تو مجھے اس نے زور زور سے اواز لگائی کہ اس کو پکڑنا تو میں کشمکش میں تھا کہ اس کو پکڑوں یا چھوڑ دوں اسی کشمکش میں جو پولیس والا جس بندے کے پیچھے بھاگ رہے تھے وہ میرے قریب سے گزرا تو پولیس والا جو تھا وہ بہت تھکا ہوا تھا پھر بھی اس کے پیچھے بھاگے جا رہا تھا میں سوچ میں پڑ گیا کہ اس کو پکڑنا چاہیے تھا یا نہیں پکڑنا چاہیے تھا پھر مجھے لگا کہ ضرور اس نے کوئی نہ کوئی اس طرح کی واردات کی ہوگی جو پولیس اس کے پیچھے پڑی ہوئی ہے چونکہ پولیس والا بہت تھکا ہوا تھا میں نے بائک پیچھے موڑی اور پولیس والے بھائی صاحب کو بولا جی ائیں میرے بایک پہ بیٹھں مل کر اسے پکڑتے ہیں تو بھاگتے ہوئے ایک دو اور ادمی ملے انہوں نے بھی ہمارا ساتھ دیا اس بندے کو پکڑنے میں اخر کار ہم نے جا کر اس بندے کو پکڑ لیا تو اسے پولیس نے گرفتار کر لیا میں نے جب پولیس والے بھائی صاحب سے پوچھا کہ اس نے کیا کیا تو اس نے مجھے بتایا کہ اس نے ایک پیچھے ڈکیتی کی ہے تو ہم وہاں پہ پہنچے تو یہ وہاں سے بھاگ گیا اسی لیے ہم اس کے پیچھے بھاگ رہے تھے پھر میں شام کو کافی ٹائم سوچتا رہا کہ اگر ہم سب مل کر ان ان چوروں ڈکیٹوں کو پکڑنے میں ساتھ ہو جائیں تو ہمارے ملک کی جو موجودہ صورتحال ہے وہ بہتر ہو سکتی ہے
اپ کی کیا رائے ہے؟
اس کے بارے میں ضرور اگاہ کیجئے گا
اگر اپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟

Cím

Harminckettesek Tere 6a
Budapest Viii. Kerület
1082

Telefonszám

+923464824449

Weboldal

Értesítések

Ha szeretnél elsőként tudomást szerezni Sohni Dharti új bejegyzéseiről és akcióiról, kérjük, engedélyezd, hogy e-mailen keresztül értesítsünk. E-mail címed máshol nem kerül felhasználásra, valamint bármikor leiratkozhatsz levelezési listánkról.

A Vállalkozás Elérése

Üzenet küldése Sohni Dharti számára:

Megosztás

Kategória