جنت کے پتے

جنت کے پتے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جنت کے پتے, Photographer, Athens.

*تیری اک پتنگ کے کٹنے سے**میری متاع حیات لٹ گئی*💔 😥شبِ بخیر دوستوں
25/03/2024

*تیری اک پتنگ کے کٹنے سے*
*میری متاع حیات لٹ گئی*💔 😥
شبِ بخیر دوستوں

*آج  چودھواں روزہ بھی گذر گیا.... دل دکھتا ہے کہ وقت تیزی سے جا رہا ہے*...... *اس بار بھی جب کئی گھروں میں  افطاری کا دس...
24/03/2024

*آج چودھواں روزہ بھی گذر گیا.... دل دکھتا ہے کہ وقت تیزی سے جا رہا ہے*......

*اس بار بھی جب کئی گھروں میں افطاری کا دستر خوان سجا ہو گا تو دستر خوان کی ایک دو نشست خالی ہونگی*، ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی ، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں،

⏰ *افطاری کا وقت انتہائی قبولہت کا وقت ہوتا ہے لہذا اپنے پیاروں کے لیے خوب دعائیں بھی کیا کریں اور اس بات پہ رب العٰلمین کا شکر بھی ادا کریں کہ اس نے ہمیں ایک بار پھررمضان کی رحمتیں سمیٹنے کا موقع فراہم کیا
یا اللہ اس ماہ رمضان کے صدقے میرے والد صاحب کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما 🤲😭

So beautiful Greece 🇬🇷💙😍
29/01/2023

So beautiful Greece 🇬🇷💙😍

Athens Greece 🇬🇷😍💙۔سوکھے پتوں کی طرح  بکھر جاتے ہیں وہ  لوگ جو اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں
28/01/2023

Athens Greece 🇬🇷😍💙
۔سوکھے پتوں کی طرح بکھر جاتے ہیں
وہ لوگ جو اپنوں سے بچھڑ جاتے ہیں

Wow 🕊️ Beautiful Athens Greece 🇬🇷😍💙کبھی آ بیٹھ میرے پاس..... تھوڑی گفتگو تو کرکہ جتنا تو نے سنا ہے.... اتنا بُرا نہیں ہو...
28/01/2023

Wow 🕊️ Beautiful Athens Greece 🇬🇷😍💙کبھی آ بیٹھ میرے پاس..... تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے.... اتنا بُرا نہیں ہوں میں ۔۔

Athens Greece 🇬🇷😍‏اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.‏ کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا.‏کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محب...
28/01/2023

Athens Greece 🇬🇷😍
‏اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.
‏ کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا.
‏کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں.
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں،
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے❤️.

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙دنیا میں آپکا مقام وہی ہے جس کا اظہار ✨لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں🔥
28/01/2023

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙
دنیا میں آپکا مقام وہی ہے جس کا اظہار ✨
لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں🔥

*ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ**ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ**ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ...
28/01/2023

*ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ*
*ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ*
*ﭼﻠﺘﯽ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ*
*ﯾﺎ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ*
*ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ !!*
*ﻭﻗﺖ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﺑﮭﯽ*
*اﮔﺮ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺷﮑﻦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻣﺤﺴﻮﺳﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ*
*ﺗﻮ ﮐﯿﺎﮨﻮﺍ ! ﺗﻢ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ* *ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ،*
*ﺟﺐ ﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ !*
*ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺟﺘﻨﯽ ﺟﻠﺪ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻢ ﮨﻮﮔﯽ...*

Acropolis Athens Greece اسلام علیکم  ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﺟﮧ ﺁﭖ ﮨﻮﮞ😊ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ...
28/01/2023

Acropolis Athens Greece
اسلام علیکم
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ
ﮨﻮ
ﺍﻭﺭ ﻭﺟﮧ ﺁﭖ ﮨﻮﮞ😊
ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻨﺘﮯ
ﮨﯿﮟ😊

Acropolis Athens Greece صبر کرتے جا اور مسکراکر آگے چلتے جاہ۔اللہ سب بہتر کرے گاہ۔انشاءاللہ❤
28/01/2023

Acropolis Athens Greece صبر کرتے جا اور مسکراکر آگے چلتے جاہ۔
اللہ سب بہتر کرے گاہ۔

انشاءاللہ❤

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙🇬🇷یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہ...
28/01/2023

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙🇬🇷یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے،
اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے💫

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙🌲خزاں کے موسم میں گرتے پتے اس بات کا پتہ دیتے ہیں کہ ہر شے سدا بہار نہیںایک نا ایک دن سب ختم...
28/01/2023

Acropolis Athens Greece 🇬🇷😍💙🌲
خزاں کے موسم میں گرتے پتے
اس بات کا پتہ دیتے ہیں
کہ ہر شے سدا بہار نہیں
ایک نا ایک دن سب ختم ہو جانا ہے
اور اسکی جگہ نئے وجود نے جنم لینا ہے
ٹھیک اسی طرح انسان مقررہ وقت پر چلے جاتے ہیں
اور انکی جگہ نئے لوگ لے لیتے ہیں.
سب کو بہار میں کھلتے پھول اچھے لگتے ہیں
شعراء کی شاعری بہار کے موسم میں کھلتی نئی کونپلوں پہ ہوتی ہے.
لیکن مجھے خزاں کے موسم میں زمین پر گرے رنگ برنگے پتے بہت بھاتے ہیں.
یہ زرد رنگ کے پتے اپنی زندگی کے اختتام پر بھی کتنے خوبصورت نظر آتے ہیں
اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ
زندگی کا آغاز اگر خوبصورت تھا
تو اختتام بھی حسین ہے.😊

Address

Athens

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جنت کے پتے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جنت کے پتے:

Share

Category