Discover Jammu Kashmir

Discover Jammu Kashmir Support My New page

مظفراباد جامعہ کشمیر میں طالبہ کو حراساں کرنے والا ملعو ن 😡ڈاکٹر رضوان نامی اس وزٹنگ ٹیچر نے راولاکوٹ کی رہاٸشی طالبہ کو...
23/01/2026

مظفراباد جامعہ کشمیر میں طالبہ کو حراساں کرنے والا ملعو ن 😡
ڈاکٹر رضوان نامی اس وزٹنگ ٹیچر نے راولاکوٹ کی رہاٸشی طالبہ کو حر اساں کیا جس پر طالبہ نے خو دکشی کی کوشش بھی کی 😷
اس واقعہ پر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے سٹی کیمپس کے مین گیٹ کے سامنے سے شاہراہ عام بند کرتے ہوۓ احتجاج شروع کر دیا ہے

14/01/2026

جموں کشمیر کی پہاڑوں میں خوبصورت گھر 🍁

19/11/2025

اسلام تو راستے سے کانٹا تک ہٹانے کو اجر بناتا ہے،
اور یہاں پورا راستہ کانٹوں سے بند کر کے لوگوں کو روک دیا گیا
یہ کتنا بڑا ظلم اور کھلا گناہ ہے
موہن پور، میرپور آزاد کشمیر میں عوامی راستہ کانٹوں سے بند کرنا نہ صرف قانوناً جرم ہے،
بلکہ شریعتِ محمدی ﷺ کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے

Address

England �
Bradford
2QB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Jammu Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Jammu Kashmir:

Shortcuts

Share

Category