20/04/2022
*لیہ/ٹریفک حادثہ*
کال ٹائم: 09:50
تاریخ: 20اپریل 2022
لیہ: اڈاہ شوکت والا چکنمبر 234ٹی ڈی اے کے قریب ہارویسٹر اور کار میں تصادم۔ ریسکیو 1122
*ریسکیو 1122*
لیہ: حادثہ کے نتیجے میں 1خاتون سمیت 3افراد جانبحق، 1 شدید زخمی۔ ریسکیو 1122
لیہ: کار میں سوار جانبحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق محلہ یوسف آباد لیہ کے رہائشی تھے۔ریسکیو1122
لیہ: کالر کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ *ریسکیو 1122*
لیہ: ریسکیو کنٹرول نے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو ایمبولینس روانہ کر دی۔ *ریسکیو 1122*
لیہ: ریسکیو 1122نے موقع پر بروقت ریسپانس کیا اور کار میں پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالا۔ریسکیو 1122
لیہ: ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122
*وسیم حیات*
*میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو لیہ*