Beauty Of Kashmir

Beauty Of Kashmir Discover Kashmir🍁
IHTISHAM KASHMIRI

دریا کی لہروں نے آج دو خواب اپنے ساتھ بہا لیے۔💔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
22/04/2026

دریا کی لہروں نے آج دو خواب اپنے ساتھ بہا لیے۔💔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہجیرہ رنگڑ میں دوبارہ میلہ لگنے لگا ہے ، حالانکہ سب کو اچھی طرح یاد ہے کہ پچھلے میلے کے دوران کس طرح بے حیائی اور غیر اخ...
09/04/2026

ہجیرہ رنگڑ میں دوبارہ میلہ لگنے لگا ہے ، حالانکہ سب کو اچھی طرح یاد ہے کہ پچھلے میلے کے دوران کس طرح بے حیائی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں نے معاشرے کو متاثر کیا تھا۔ ایسے اجتماعات نہ صرف ہماری تہذیبی اور دینی اقدار کے خلاف جاتے ہیں بلکہ نوجوان نسل پر بھی منفی اثرات چھوڑتے ہیں۔

مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ جس مقام پر یہ میلہ لگایا جا رہا ہے، وہاں قریب ہی مسجد بھی موجود ہے۔ یہ عمل نہ صرف مذہبی تقدس کے منافی ہے بلکہ اہلِ علاقہ کے جذبات کو بھی مجروح کرتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ موجودہ مہنگائی کے دور میں ایسے غیر ضروری اور فضول اخراجات کو فروغ دینا بھی کسی طور مناسب نہیں۔

ہمیں بطور ذمہ دار شہری اپنی آواز بلند کرنی چاہیے اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ ایسے میلوں کی اجازت نہ دی جائے جو معاشرتی بگاڑ، بے حیائی اور عوامی مسائل میں اضافے کا سبب بنیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی اقدار کی حفاظت کریں اور ایک مہذب، باوقار معاشرے کی بنیاد رکھیں۔

29/03/2026

Nature ❤️

27/03/2026

مست ماحول
Haseeb Photography & Films

شادی مبارک Haseeb Photography & Films
27/03/2026

شادی مبارک
Haseeb Photography & Films

20/03/2026

Hajira 🌦️

Spring
05/03/2026

Spring

25/02/2026

Kashmir ❄️🍁

16/02/2026

Congratulations Asad Said 💗
& By pass Road Hajira AJK🥰

Address

Bradford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Of Kashmir:

Share