Zahab Noor official

Zahab Noor official Proud | Statistician | Motivational Speaker | Blogger | Article / Content Writer| live in London

01/10/2025
یہ ہے محمد اصف محمد اصف نے انگلینڈ سے سٹیٹسٹک میں پی ایچ ڈی کی ہے اور ملاکنڈ یونیورسٹی میں سٹیٹسٹک کا پروفیسر ہے۔کرکٹ می...
27/05/2024

یہ ہے محمد اصف محمد اصف نے انگلینڈ سے سٹیٹسٹک میں پی ایچ ڈی کی ہے اور ملاکنڈ یونیورسٹی میں سٹیٹسٹک کا پروفیسر ہے۔
کرکٹ میچ میں جب بارش ہوتی ہے تو اس کا فیصلہ ڈی ایل ایس کے ذریعے کی جاتی ہے یہ سسٹم دو انگریزوں ڈک اور لوس نے بنایا ہے اس لیے اس کو ڈی ایل ایس کہتے ہیں۔ ڈک اور لوس کو باقاعدہ ہر میچ کا فیس ملتا ہے۔ محمد اصف نے اپنی پی ایچ ڈی میں ڈی ایل ایس سسٹم میں کچھ خامیاں نکالی اور اس پر اعتراض کیا اور اس کو ڈک نے اور لوس نے اصف سے ملاقات کے دوران تسلیم بھی کیا اصف نے ڈی ایل ایس سسٹم کے متبادل حل بھی ائی سی سی کو دیا ہے۔ لیکن چونکہ اصف ایک پاکستانی ہیں تو اس لیے اس کو بین الاقوامی سطح پر کوئی پذیرائی نہیں مل رہی اور نہ ہی پاکستان میں پاکستانی حکومت نے اس کو کسی اعزاز سے نوازا۔ کرکٹ میں انپڑھ کھلاڑیوں کو ایک سازش کہتے ہیں فروغ دی جا رہی ہے لیکن ایسے پڑھے لکھے لوگوں کو پاکستان میں نہ کوئی پذیرائی ملتی ہے اور نہ اس کو کوئی جانتا ہے۔ حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اصف کو اعزاز سے نوازے اور ائی سی سی سے اس متعلق بات بھی کرے۔

. KhanUOMians(University Of Malakand)🎓

Da Roji Mazigar
02/04/2024

Da Roji Mazigar

“The Beautiful thing about learning is that no one can take it away from you “ BB.king said.
07/12/2023

“The Beautiful thing about learning is that no one can take it away from you “ BB.king said.

01/09/2023

Address

1 Pickford
Aldershot
GU111TY

Telephone

+447438525635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahab Noor official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahab Noor official:

Share

Category