Khalil Ur Rehman Qamar Dialogues

Khalil Ur Rehman Qamar Dialogues in the middle of nowhere.

03/05/2026
💜     #اردوشاعری  #اردوادب
01/05/2026

💜

#اردوشاعری #اردوادب

خدا تمہیں وہ منزلیں عطا کرےجن کے لیے تم نے میری قربانی دی۔ #اردوشاعری  #اردوادب                  Everyone is Included-Al...
01/05/2026

خدا تمہیں وہ منزلیں عطا کرے
جن کے لیے تم نے میری قربانی دی۔

#اردوشاعری #اردوادب Everyone is Included-All People, All Places, All Ways

05/04/2026

مرے عزيزو
مجھے محبت سے تکنے والو
مجھے عقيدت سے سننے والو
ميں اپنے ہونے کی آخری حد پہ آگيا ہوں
تو سن رہے ہو، مرے عزيزو، ميں جا رہا ہوں
ميں اپنے ہونے کا داغ آخر کو دھو چلا ہوں
کہ جتنا رونا تھا، رو چلا ہوں

ميں دکھ اٹھا کر، مرے عزيزو، ميں دکھ اٹھا کر حیات کی رمزِ آخریں کو سمجھ گیا ہوں : تمام دکھ ہے
وجود دکھ ہے وجود کی یہ نمود دکھ ہے حیات دکھ ہے

يہ ہونا دکھ ہے، نہ ہونا دکھ ہے، ثبات دکھ ہے، دوام دکھ ہے
مرے عزيزو تمام دکھ ہے!
مرے عزيزو تمام دکھ ہے!

05/04/2026

پیار کا پہلا خط لکھنے میں... وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُڑنے میں....وقت تو لگتا ہے

جسم کی بات نہیں تھی اُن کے دل تک جانا تھا
لمبی دوری طے کرنے میں....وقت تو لگتا ہے

گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری
لاکھ کریں کوشش کھلنے میں.... وقت تو لگتا ہے

ہم نے علاجِ زخمِ دل تو ڈھونڈ لیا...لیکن

گہرے زخموں کو بھرنے میں..... وقت تو لگتا ہے

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے

میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہےتو نہیں بھی ہے تو، تخمینہ لگا رہنے دے۔
05/04/2026

میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے
تو نہیں بھی ہے تو، تخمینہ لگا رہنے دے۔

وہیں پہ جا کہ کریں گے شکائتیں ساریہم اپنے خواب تہہِ خاک لے کے جائیں گے۔
05/04/2026

وہیں پہ جا کہ کریں گے شکائتیں ساری
ہم اپنے خواب تہہِ خاک لے کے جائیں گے۔

بعد میں دل سنبھل جاتا ہے..مگر اس سنبھلنے کی قیمت بہت بھاری ہوتی ہے.
05/04/2026

بعد میں دل سنبھل جاتا ہے..مگر اس سنبھلنے کی قیمت بہت بھاری ہوتی ہے.

14/03/2026

حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ
ان سے کیا کلام ـــــ جنہیں حد ادب نہیں

Dirección

Tarragona
43004

Teléfono

+34660360817

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Khalil Ur Rehman Qamar Dialogues publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Khalil Ur Rehman Qamar Dialogues:

Compartir