28/01/2026
منفی پراپیگنڈا: امیگریشن سے مُلک پر مُسلم قبضہ ہوجائے گا
جواب: اکثریت لاطینی امریکہ کے لوگوں کی ہے۔
منفی پراپیگنڈا: جرائم پیشہ لوگ لیگل ہو جائیں گے۔
جواب: پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ بنیادی ڈاکومنٹ ہے۔