08/11/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا علی ع مدد
سالانہ مجلس عزاء و پرسہ داری
بنامِ مادر عباس ع کا ماتم
📍 مقام: امام بارگاہ حیدریہ المعروف کشمیریاں ڈھوک رتہ، راولپنڈی
📅 تاریخ: 18 جمادی الثانی، 2026
🕗 وقت: رات 8 بجے
بعد ازاں مجلس عزا علم پاک برآمد ہوگا اور پرسہ داری ہوگی ۔
شہر بھر کی ماتمی سنگتیں شرکت کریں گیں
تمام اعزادران سے شرکت کی استدعا ہے ۔
خاکروب در سیدہ ۔ زوار موسی علی ۔ زوار اسد علی ماگا