BANNU GUL STAR

BANNU GUL STAR 🤲☝️بنو فلاحی تنظیم غریب اور مسکین کی اواز☝️🤲

31/05/2026

پیران داودشاہ کے نزدیک مین روڈ بند ہے.
اس کے ساتھ جو متبادل راستہ ہے زمین میں جس سے عوام تکلیف کا سامنا کر رہے ہیں.
علاقہ داودشاہ کے آفراد اس پر اپنی مدد آپ کے تحت جب بجری اور خاکہ ڈال رہے تھے. تو زمین کے مالک نے وہاں پر موجود افراد جو کام کر رہے تھے. ان کو کام کرنے سے منع کیا.

اللہ ہمارے پشتون معاشرے کے لوگوں کو شعور دیں.


ماشاءاللہ علاقہ داود شاہ کے عوام ایک بار پھر اپنے مشران کے ساتھ بجلی کے مسائل پر ایک آواز ہیں   اگر ہم سب میں اس طرح اتف...
31/05/2026

ماشاءاللہ
علاقہ داود شاہ کے عوام ایک بار پھر اپنے مشران کے ساتھ بجلی کے مسائل پر ایک آواز ہیں
اگر ہم سب میں اس طرح اتفاق اور اتحاد برقرار رہا تو یہ مسئلے مسائل بہت چھوٹی سی بات ہیں انشاءاللہ ہمارے تمام مسئلے حال ہونگے اس اتفاق کے ساتھ

31/05/2026

علاقہ داودشاہ پیپل بازار میں اقوام داودشاہ کا بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پیران داودشاہ کے ساتھ روڈ کی بندش کے خلاف جرگہ جاری.
مشران اور نوجوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت
اللہ اتفاق و اتحاد اسی طرح برقرار رکھیں. آمین


31/05/2026
علاقہ داود شاہ قوم نے اپنا بہادر دکھایا میں اپنی ممن خیل قوم سے اور نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے گزارش کرتا ہوں کہ انشاءال...
30/05/2026

علاقہ داود شاہ قوم نے اپنا بہادر دکھایا میں اپنی ممن خیل قوم سے اور نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے گزارش کرتا ہوں کہ انشاءاللہ صبح اسی طرح اپنے کارخانہ فیکٹری سب کاروبار ری کو بجلی کٹ کر دیں گے اور دونوں قوم ایک ساتھ اب میں بجلی بحال کر دیں گے انشاءاللہ اخر میں اپنی ممن خیل قوم سے اپیل

پیپل داود شاہ مشران نوجوان نے اتفاق ہو کر جتنا بھی کاروباری بجلی دا وہ کٹ کر دیا ہم ڈپٹی کمشنر کو اپیل کرتے ہیں ہم نے اپ...
30/05/2026

پیپل داود شاہ مشران نوجوان نے اتفاق ہو کر جتنا بھی کاروباری بجلی دا وہ کٹ کر دیا ہم ڈپٹی کمشنر کو اپیل کرتے ہیں ہم نے اپنا کاروباری بجلی ختم کر دیا اپ پلیز اس پر اپ غور کریں

میری طرف سے تمام مسافر اور پاکستانیوں بہت بہت عید الاضحی مبارک
27/05/2026

میری طرف سے تمام مسافر اور پاکستانیوں بہت بہت عید الاضحی مبارک

کرم گڑھی بجلی گھر انتظامیہ سے درخواست ہے کہ فوری طور پر علاقہ داودشاہ کی بجلی لائن چالو کر دیں. عوام پر تھوڑا رحم کریں.
26/05/2026

کرم گڑھی بجلی گھر انتظامیہ سے درخواست ہے کہ فوری طور پر علاقہ داودشاہ کی بجلی لائن چالو کر دیں. عوام پر تھوڑا رحم کریں.

Adresse

Bann

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von BANNU GUL STAR erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an BANNU GUL STAR senden:

Teilen