AY Vlogs

Directions

AY Vlogs Welcome to my channel — a journey of motivation, self-discipline, and positive living, combined with inspiring vlogs from China.

Here, I share lessons on becoming a better human being while exploring China’s rich culture, stunning architecture, and breath

بیرون ملک میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں سے ایک گزارشآج ایک ویڈیو نظر سے گزری جس کا ٹائٹل انتہائی غیر مناسب الفاظ میں لک...
17/09/2026

بیرون ملک میں مقیم تمام پاکستانی بھائیوں سے ایک گزارش
آج ایک ویڈیو نظر سے گزری جس کا ٹائٹل انتہائی غیر مناسب الفاظ میں لکھا گیا تھا، اور اس میں راہ چلتی لڑکیوں کے پیچھے سے ویڈیو بنائی گئی تھی۔ کیپشن میں "اچھا مال مل جاتا ہے ادھر سے" جیسے الفاظ استعمال کیے گئے تھے۔
ایسی حرکت نہ صرف اخلاقی طور پر غلط ہے بلکہ یہاں چین میں یہ ہراسمنٹ (Harassment) کے زمرے میں آتی ہے، جس پر قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔
میں کسی کی ذاتی شناخت ظاہر نہیں کرنا چاہتا، مقصد صرف اصلاح ہے۔
ہم سب یہاں اپنے ملک کے سفیر ہیں۔ خدارا باہر نکلیں تو اپنی تربیت اور اپنے ملک کی عزت کا خیال رکھیں۔
کسی بھی خاتون کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیو بنانا ہراسمنٹ ہے۔
ایسی ویڈیوز پر اس طرح کے غلیظ کیپشن لگانا نہ صرف اس خاتون کی بلکہ اپنی ماں، بہن اور اپنے پورے ملک کی عزت کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔
آپ کی ایک غلط حرکت کی وجہ سے یہاں مقیم تمام پاکستانیوں کے بارے میں غلط تاثر بنتا ہے۔

اگر آپ کو کنٹینٹ ہی بنانا ہے تو مثبت اور باعزت کنٹینٹ بنائیں۔ ایسی اوچھی حرکتوں سے پرہیز کریں۔

امید ہے سب بھائی اس بات کو مثبت انداز میں لیں گے۔ شکریہ۔

03/09/2026

یقیناً ہم نے یہاں صرف پڑھائی نہیں کی، بلکہ ان لوگوں کی ثقافت اور روایات کو بھی قریب سے سمجھنے کا موقع ملا

03/09/2026

چینی مقبرہ تاریخ اور ثقافت کی ایک خاموش داستان
یہ مقبرہ قدیم چینی تہذیب، فنِ تعمیر اور روایات کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔
اس کی خاموش فضا ماضی کے لوگوں اور ان کی زندگیوں کی یاد دلاتی ہے۔
یہ جگہ چین کی تاریخی وراثت اور ثقافتی عظمت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
ماضی کی یادیں، آج کی پہچان اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی ورثہ۔ 🇨🇳

03/09/2026

جگہ اتنی خوبصورت پُرسکون اور صاف ستھری ہے کہ انسان کا دل کرتا ہے کہ بس یہیں ہمیشہ کے لیے آرام کر لے۔

03/09/2026

یقیناً یہ بھی مسلمان ہیں لیکن ان کے طور طریقے اور ثقافت ہم سے بہت مختلف ہیں۔ خاص طور پر اگر بات جنازے سے لے کر تدفین تک کی جائے تو ان کے ہاں کئی رسومات اور طریقۂ کار ہمارے معاشرے سے کافی مختلف نظر آتے ہیں۔
ان کی تدفین جنازے کی رسومات اور قبرستان کے طریقے ان کی اپنی ثقافت اور روایات کی عکاسی کرتے ہیں۔
باقی آپ میری ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں کہ ان کے ہاں یہ تمام مراحل کس طرح انجام دیے جاتے ہیں۔
یہ فرق ہمیں دنیا کی مختلف ثقافتوں اور معاشرتی روایات کو سمجھنے کا موقع بھی دیتا ہے۔

رات کے 2 بجے لیب میں ورک کرتے ہوئے چائنہ لائف کچھ پانے کے لیے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے
19/08/2026

رات کے 2 بجے لیب میں ورک کرتے ہوئے چائنہ لائف
کچھ پانے کے لیے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے

مجھے پرندوں پر ہمیشہ رشک آتا ہے،جب بھی ان کے لیے جگہ تنگ یا ماحول ناگوار ہو جائے، وہ پرواز کر کے کوچ کر جاتے ہیں۔Going s...
12/08/2026

مجھے پرندوں پر ہمیشہ رشک آتا ہے،جب بھی ان کے لیے جگہ تنگ یا ماحول ناگوار ہو جائے، وہ پرواز کر کے کوچ کر جاتے ہیں۔
Going somewhere in china 🇨🇳

10/08/2026

TYPHOON YANGZHOU UNIVERSITY JIANGSU PROVINCE CHINA

29/06/2026

زکر مظلوم حسین ع چائینہ میں

Address

Shanghai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AY Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share