تیری میری کہانی

تیری میری کہانی Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de تیری میری کہانی, Appareil photo/photo, Democratic Republic of the.

27/08/2022

یا اللہ رحم کرے😭😭

10/10/2021

اے اللّٰه محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت فرما اور اُنھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ ۔آمین

ابن آدم کی اوقاتہر انسان لازمی پڑھے وہ خود میجر جرنل تھااس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور...
12/09/2021

ابن آدم کی اوقات

ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود میجر جرنل تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
میجر جرنل کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ میجر جنرل ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے

اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڈھا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
اور نوکر کو کہا کہ اس کا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے

بیٹوں کی شادیاں ہوئیں

ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا

اور ہر جگہ اپنا تعارف میجر جنرل کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔۔۔۔

نوکر کو تاکید کی کہ ہماری تین ماہ کے بعد واپسی ہو گی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ میجر جنرل کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا

لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے گا ضرور

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

نوٹ: یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔

چعرزی کے عیور عوام کے اعتمادکا نتیجہسیدفخرجھان کا چعرزی عوام سے محبت کا ایک جھلکتحصیل چعرزی منظورکرنے کے بعد رسیکیو 1122...
20/06/2021

چعرزی کے عیور عوام کے اعتمادکا نتیجہ
سیدفخرجھان کا چعرزی عوام سے محبت کا ایک جھلک
تحصیل چعرزی منظورکرنے کے بعد رسیکیو 1122 کوچعرزی کیلے بھی منظور کروایا اب حادثہ کیصورت پرایویٹ گاڑیو کی جگہ ریسکیو1122 والے حاضر یونگے جسکی وجہ سے ایک تولوگ مالی نقصان سے بچے گااورجانی نقصان سے بھی کیونکہ 1122مریضوں کو سیدھاپہنچایے گا ہاسپٹل۔
شکریہ فحرچعرزی

یہ کوئی پرائمری سکول کی نہیں بلکہ قوم کے ووٹ اور پیسوں پر چلنے اور بننے والے معزز ارکان قومی اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کی ...
16/06/2021

یہ کوئی پرائمری سکول کی نہیں بلکہ قوم کے ووٹ اور پیسوں پر چلنے اور بننے والے معزز ارکان قومی اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کی تصویر ہے ۔

08/06/2021
زیر نظر تصویر انے والانوجوان سید فخرجھان باچا جو مخالف مخالف خوب جانتے ہیں اور مخالفین اس کی شناخت سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ...
05/06/2021

زیر نظر تصویر انے والانوجوان سید فخرجھان باچا جو مخالف مخالف خوب جانتے ہیں اور مخالفین اس کی شناخت سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ ان کی سیاست میں ڈرامے کی تبدیلی لگی ہے اور بالاوم بونیر اور بالخصوص پیسی میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا طوفان کھڑی ہے۔ یہ واقعی اس بات پر ہے کہ اس نوجوان کے بارے میں یہ حقیقت نہیں ہے کہ وہ اس بات کو نہیں مان سکتا ہے۔
ماضی اور حال کا ڈیڈک چیئر مین
اور مستقبل کا وزیر انشاء اللہ
روک سکو توروک لو
# فخر_جہاں
# ہیرو
#راک سٹار
#شیر
بہادر آدمی
فخر ای بونیر

میں صرف اتنی بات کوڈ کرنا چاہتا ہوں جس طرح عراق , ایران اور افغانستان کو غیر مسلمانوں نے سازشوں سے  تباہ و برباد کردیا و...
30/05/2021

میں صرف اتنی بات کوڈ کرنا چاہتا ہوں جس طرح عراق , ایران اور افغانستان کو غیر مسلمانوں نے سازشوں سے تباہ و برباد کردیا وہ پاکستان سے بھی طاقتور تھے پاکستان کو بھی برباد کر سکتے تھے لیکن اگر ابھی تک پاکستان محفوظ ہے تو وہ صرف اپنی افواج کی وجہ سے ہے اور ناکہ ان لفافہ صحافیوں کی وجہ سے
_ZINDABAD
Army _Zindabad

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque تیری میری کہانی publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager