14/01/2025
ہمارے شہر لودھراں میں دین متین کی خدمت کرتے ہوئے جامع مسجد رحمانیہ لودھراں ایک ہی مسجد میں اپنی خوبصورت و حسین زندگی کے 35 سال نمازیں پڑھاتے ہوئے گزارے اور آج صبح فجر کی فرض نماز کی امامت کرتے ہوئے پہلی ہی رکعت کی تکبیر پڑھتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ
یہ ویڈیو اسی مسجد کے سی سی ٹی وی کیمرے کی ہے