آئینہ گلگت

آئینہ گلگت like my page
(1)

17/06/2026

سید امام مالک کا میڈیا سے گفتگو

اگر ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو ہم اپنے حق کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے ضرورت پڑی تو پانچ سال تک بھی دھرنا دینا پڑا، ہم دھرنا دیں گے لیکن اپنے جائز حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے

استحکام پاکستان پارٹی مستحکم ہوگئ،آزادا اراکین استحکام پاکستان میں شامل
16/06/2026

استحکام پاکستان پارٹی مستحکم ہوگئ،
آزادا اراکین استحکام پاکستان میں شامل

15/06/2026

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 27 ستمبر کو ہونگے ، چیف الیکشن کمشنر

14/06/2026

مہنگائی سے تنگ لڑکی نے
دنیور میون گالی پل سے خاتون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
زرائع

🗳️ حلقہ نمبر 3 چھموگڑہ یونین کونسل اجمل زمان قریشی نے خاندانی مشاورت اور عوامی اعتماد کے ساتھ یونین کونسل انتخابات 2026 ...
13/06/2026

🗳️ حلقہ نمبر 3 چھموگڑہ یونین کونسل اجمل زمان قریشی نے خاندانی مشاورت اور عوامی اعتماد کے ساتھ یونین کونسل انتخابات 2026 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید بہتر بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔
اجمل زمان قریشی عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے عزم کے ساتھ آپ کے درمیان موجود ہیں۔آپ کا اعتماد ہمارا حوصلہ ہے، اور آپ کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔
تعلیم، صحت، صفائی، بہتر سڑکیں اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور کوشش جاری رہے گی۔🤝 آئیں مل کر چھموگڑہ کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔اپنے قیمتی ووٹ سے اجمل زمان قریشی کا ساتھ دیں۔

✨ "خدمت ہمارا وعدہ، عوام کی بھلائی ہمارا مقصد" 🗳️

حلقہ نمبر 3 چھموگڑہ ڈسٹرکٹ کونسل     مجاہد خان قریشی نے خاندانی مشاورت اور عوامی اعتماد کے ساتھ ڈسٹرکٹ کونسل انتخابات 20...
13/06/2026

حلقہ نمبر 3 چھموگڑہ ڈسٹرکٹ کونسل مجاہد خان قریشی نے خاندانی مشاورت اور عوامی اعتماد کے ساتھ ڈسٹرکٹ کونسل انتخابات 2026 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے ہیں۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید بہتر بنائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔
مجاہد خان قریشی عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے عزم کے ساتھ آپ کے درمیان موجود ہیں۔آپ کا اعتماد ہمارا حوصلہ ہے، اور آپ کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔
تعلیم، صحت، صفائی، بہتر سڑکیں اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور کوشش جاری رہے گی۔🤝 آئیں مل کر چھموگڑہ کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔اپنے قیمتی ووٹ سے مجاہد خان قریشی کا ساتھ دیں۔

✨ "خدمت ہمارا وعدہ، عوام کی بھلائی ہمارا مقصد" 🗳️

🕋 یا اللہ! میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما 🤲🚨 سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اللہ تعالیٰ عمران...
11/06/2026

🕋 یا اللہ! میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما 🤲
🚨 سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامل صحت، سلامتی اور ہر قسم کی آفت و آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
✊ قوم اپنے قائد کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہے۔

11/06/2026

بانی پی ٹی آئی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا

PTI Gilgit Baltistan

PTI Punjab

قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان حکومت بنانے کے  لیے حافظ حفیظ الرحمن کو اختیار دے دیا
10/06/2026

قائد پاکستان مسلم لیگ ن
میاں محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان حکومت بنانے کے لیے حافظ حفیظ الرحمن کو اختیار دے دیا

07/06/2026

گلگت میں اس وقت آزاد آگے جبکہ غلام پیچھے

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque آئینہ گلگت publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à آئینہ گلگت:

Partager