Imran khan ka fans

Imran khan ka fans Imran khan is the great Leader🇵🇰

Fermé définitivement.
01/12/2024

*ملک بھر میں ایکس ، فیس بُک ، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا انتہائی سست روی کا شکار ہیں ، صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا۔۔!!*

*اب تو یہ مسئلہ عارضی نہیں رہا ، مستقل ہی ہوگیا ہے ویسے۔۔۔*

01/12/2024

*👤عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہے؟*

*ڈاکٹر معیدپیرزادہ نے درست کہا ہے کہ سب سے موثر احتجاج آپ کے اپنے شہر میں ہوتا یے یہاں آپ کا گھر ہے۔ کچھ گھنٹے احتجاج کے بعد آپ گھر جاتے ہیں اور تازہ دم ہو کر اگلے دن پھر لوٹتے ہیں۔*

ایران کے انقلاب میں سب سے زیادہ کردار تہران کا تھا۔ تہران لاہور سے بڑا شہر ہے۔ (تفصیل کے لئے مختار مسعود کی کتاب "لوح ایام" پڑھئے۔)

جب 8 ستمبر 1978 کو فوج نے تہران کے "میدان ژالہ" میں سو سے زائد لوگ مار دیے تو ایرانیوں نے اگلے پانچ ماہ تک مسلسل احتجاج کیا۔
مایوس ہو کر گھر نہيں بیٹھ گئے۔
پھر اصفہان، شیراز، یزد، تبریز، کرمانشاہ اور مشہد میں بھی احتجاج شروع ہوگئے۔

جنوری 1979 کے آخر میں ڈکٹیٹر رضا شاہ کے رجیم نے بالآخر بھاگنا شروع کردیا۔ جس دن امام خمینی تہران آیا تو 30 لاکھ لوگ سڑکوں پر تھے۔ اس دن لوگ ارد گرد شہروں سے بھی آئے تھے۔

اگر اتنے لوگ سڑکوں پر نہ ہوتے تو فوج جہاز کریش کروا دیتی جو ان کا منصوبہ تھا۔ (تفصیل جان سمپسن کی کتاب "Inside Iran" میں۔) جان سمپسن اس جہاز میں سوار تھا۔

جیل میں قید یا ہوا کے دوش پر سوار لیڈر کی حفاظت عوام کرتے ہیں۔ ان کے ردعمل کا خوف کرتا ہے۔ جتنی تعداد زیادہ ہوگی اتنی ہی حفاظت یقینی ہوگی۔

ہم پاکستان کے عوام اپنے لیڈر عمران خان کو ظالموں کے ہاتھوں مرنے کے لئے نہیں چھوڑ سکتے۔ ہم سب کو بہت جلد ایک مؤثر احتجاج کا لائحۂ عمل دینا ہوگا۔ احتجاج سب بڑے شہروں میں ہونا چاہیے۔

پی ٹی آئی کا جو لیڈر اس میں شرکت نہ کرے اسے دشمن کا ساتھی تصور کیا جائے۔

کیا رجیم پھر گولی چلائے گا؟ میرا خیال ہے کہ نہيں جو کچھ انہوں نے کرنا تھا کر لیا۔ اب دنیا دیکھ رہی ہے۔ اب یہ افورڈ نہیں کر سکتے۔ مسلسل احتجاج کی صورت میں انہيں خان صاحب کو رہا کرنا ہوگا۔

عوام پوری طرح تیار ہیں۔ لیڈرشپ کو فوری احتجاجی تحریک کا اعلان کرنا ہوگا۔ یہ احتجاج ملک گیر ہونا چاہیے۔

27/11/2024

‏‎ان تمام لیڈرز کی سوشل میڈیا پر لسٹ جاری کی جائے اور ان سےاستعفے لئے جائیں۔
1۔سلمان اکرم راجہ
2۔لطیف کھوس
3۔حماد اظہر
4۔بیرسٹر گوہر
5۔ شبلی فراز
6۔ شیر افضل مروت
7۔ علی محمد خان
8۔بیرسٹر سیف

مزید جو بھی ہیں ان کےنام ایڈکردیں۔شہداء کے
جنازےاٹھانےسےپہلے ان کی سیاست کاجنازہ اٹھادیں

27/11/2024

پاکستانیو تمہارے ہم وطنوں پر قیامت برپا کردی گئی ہے۔
پاکستانیو نکلو!

13/11/2024

پاکستانیوں۔۔ آگئی فائنل کال کی تاریخ۔۔!!!

"عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی"۔
علیمہ خان

*یا اللہ پاک خیر فرما امین*😔😔🤲
08/10/2024

*یا اللہ پاک خیر فرما امین*😔😔🤲

06/10/2024

شدید شیلنگ شروع کلثوم ہسپتال کے باہر۔۔

کچھ دیر میں پھر سے کارکنان اکٹھے ہوں گے۔۔ اور مزاحمت کریں گے۔۔ لیکن واپسی کوئی کرنے کو تیار نہیں۔۔
پنڈی اسلام آباد کے لوگ زیادہ تعداد میں انکو جوائن کریں۔۔ یہ وقت، موقع اور ماحول بار بار نہیں آئیگا۔۔!!!

03/10/2024

‏5 رکنی غیر قانونی بنچ کے فیصلے کے بعد اب تحریک انصاف کے ایم این ایز کو اغواء کرنے اور ان کے ضمیر خریدنے کیلئے دوڑیں لگ گئیں ہیں

تمام ایم این ایز خود کی حفاظت یقینی بنائیں

30/08/2024

From : Your Email I'D

TO: [email protected]

Subject : "Support for Mr. Imran Khan in the Oxford University Chancellor Election"

Respected Oxford University Management,

I am writing to express my strong support for Mr. Imran Khan, former Prime Minister of Pakistan, in the ongoing Oxford University Chancellor election. It has come to my attention that there has been a significant amount of negative propaganda aimed at discrediting Mr. Khan during this election campaign.

Mr. Khan’s distinguished career, both in politics and philanthropy, as well as his significant contributions to education and healthcare in Pakistan, make him an exemplary candidate for the role of Chancellor at Oxford University. He has demonstrated leadership, resilience, and a commitment to justice and education, qualities that align closely with the values of Oxford University.

It is unfortunate that some have chosen to focus on a campaign of negativity rather than engaging in a constructive discussion about the merits and qualifications of the candidates. I believe that the students, faculty, and alumni of Oxford University deserve to make an informed decision based on facts rather than misleading or biased information.I urge the esteemed members of the Oxford community to consider Mr. Khan’s lifetime of achievements and his vision for the future of education when casting their votes.

His global perspective, combined with his dedication to improving society, would be a tremendous asset to the university.Thank you for considering this perspective.

Yours sincerely,

26/08/2024

*_‏عمران خان کا حکم ہے کہ 8 ستمبر کے جلسے کی مکمل ذمہ داری علی امین خان گنڈاپور کی ہوگی، خان نے مجھے جو ذمہ داری دی ہے اس کا اعلان 8 ستمبر کو جلسہ میں کروں گا،_*

*_شیر افضل خان مروت_*

22/08/2024

بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!
بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے شعیب شاہین کے ذریعے دو ٹوک پیغام " میری صبح
کسی سے ملاقات نہیں ہوئی اور نہ مجھ سے اعظم سواتی
عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر
اور اسد قیصر ملے ہیں ہاں اگر سیکورٹی خدشات تھے تو
لیڈر شپ کی اپنی مرضی ہوگی جلسے ملتوی کرنے میں
کوئی ہاتھ نہیں ہے " 🔥✌️

22/08/2024

‏علیمہ خان کی آڈیو مسیج کے بعد ہم اعظم خان سواتی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قران شریف پر حلف لو کہ آپ صبح عمران خان سے ملے تھے اور عمران خان نے ہی آپ کو کہا تھا جلسہ کینسل کریں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Imran khan ka fans publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Imran khan ka fans:

Partager