KC Editing کُلُّ نَفْس ذائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَیْنا تُرْجَعُونَ

01/03/2026

💔🥹

19/02/2026

بعض اوقات خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کے بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں🍂

ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے میں آپ دھڑک جاتا ہوں 🍂

🍂🖤

19/02/2026

ہماری ضروریات بڑھنے لگیں ہمارے جنگل کبھی آگ کی لپیٹ میں اور کبھی کہلاڑی کے وار سے ختم کیے جا رہے ہیں

ہم درختوں کو کہاں آتا ہجرت کرناتم پرندے ہو وطن چھوڑ کر جا سکتے ہو
18/02/2026

ہم درختوں کو کہاں آتا ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کر جا سکتے ہو

18/02/2026

24/12/2025

وادی جندروٹ سے اک اور نوجوان بسلسلہ روزگار سعودی عرب روانہ ہونے کو ایک ایسا نوجوان جو کرکٹ اور والی بال کی گیم میں عروج پر ہے تحصیل فتح پور تھکیالہ کا مایہ ناز بالر ہونے کے ساتھ ایک اچھا سمیشر بھی اللہ پاک سلامت رکھے اور نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

بارش کے بعد دھوپ کا منظر ماشاءاللہ
22/12/2025

بارش کے بعد دھوپ کا منظر ماشاءاللہ

دھند کا راج
21/12/2025

دھند کا راج

21/12/2025

باران رحمت
الحمدللہ

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923413852299

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque KC Editing publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à KC Editing:

Partager