Voice of Regi Model Town

Voice of Regi Model Town Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Voice of Regi Model Town, Appareil photo/photo, Democratic Republic of the.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونسابقہ (S.H.O)  ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور    دوران علاج پشاور  LRH ہسپتال میں وفات پا...
04/02/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

سابقہ (S.H.O) ریگی ماڈل ٹاؤن پشاور دوران علاج پشاور LRH ہسپتال میں وفات پاگٸے ہے
مرحوم کے حق میں دُعاوں کی اپیل کرتا ہوں ، کہ اللہ پاک
مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماٸیں ۔ آمین

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دوپہر دن (2) بجے اپنے گاوں میں ادا کی جاۓ گی

04/12/2023

ال پشاور پراپرٹی ڈیلر ایسوسییشن صدر سراج صاحب نے بھی متاثرین ریگی ماڈل ٹاؤن کے حق میں آواز بلند کر دیا جن متاثرین کے زون 1، 2، 5 میں پلاٹ ہے وہ متاثرین 32 سال سے انتظار کرتے کرتے تھک گئے اب متاثرین نے زون 3 میں کمرشل پارک کی جگہ میں اپنے گھر بنانا شروع کر دیا۔

نادرن بائی پاس میں ریگی للمہ کا ایک ایسا قطعہ اراضی آیا ہے جس پر وہاں کے باشندگان کے شدید تحفظات ہیں-اج اس سلسلہ میں ساب...
03/12/2023

نادرن بائی پاس میں ریگی للمہ کا ایک ایسا قطعہ اراضی آیا ہے جس پر وہاں کے باشندگان کے شدید تحفظات ہیں-اج اس سلسلہ میں سابق صوبائی وزیر مولانا امان اللہ حقانی کو ویزٹ کی دعوت دی-انہوں نے این ایچ اے کے ساتھ بات کرنے اور وہاں کے باسیوں کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی.

16-11-2023Clean and Green Campaign:The concerned formations continues with the ongoing Clean and Green initiative for be...
16/11/2023

16-11-2023

Clean and Green Campaign:

The concerned formations continues with the ongoing Clean and Green initiative for beautification of the surroundings under it's jurisdiction. This campaign will also ensure to improve the general aesthetics of the surroundings.

Citizens are also urged to keep their surroundings clean and use designated containers to dispose off solid waste.

11/11/2023

کل بروز جمعہ جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کھلی کچہری میں مئیر حاجی زبیر علی صاحب نے جو اعلانات ریگی ماڈل ٹاؤن کی عوام کے لئے کئے تھے ان پر عمل درآمد شروع ہے- جس میں نوجوانوں کے لئے سپورٹس سہولیات کی فراہمی شامل ہے-زون تھری سنٹرل پارک کے قریب ایجوکیشن ایریا میں گراؤنڈ سطح کی ہمواری کا کام شروع ہوا ہے اور ان شاءاللہ جلد ہی دوسرے گراؤنڈز پر بھی کام شروع کیا جائیگا۔
ہم مئیر حاجی زبیر علی صاحب اور سابقہ صوبائی وزیر اوقاف مولانا امان اللہ حقانی صاحب کے بہت مشکور ہیں۔
Zubair Ali Mayor Peshawar Amanullah Haqqani

02/10/2023

ریگی ماڈل ٹاؤن میں زمین کے مسئلے پر قوم کوکی خیل کا زون ۲ پولیس سٹیشن کے سامنے آج گرینڈ جرگہ ہوا۔

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی. Forms of Pk 79
27/09/2023

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی.
Forms of Pk 79

26/08/2023

ریگی ماڈل ٹاؤن میں زمین کے مسئلہ پر قوم کوکی خیل اور پولیس کے درمیان تنازع

25/08/2023

یہ ریگی ماڈل ٹاؤن کے قریب ناصر باغ روڈ ہے اور یہ پمپ والے بھی چوری کر رہے ہیں۔

10/08/2023

جو واقعہ ریگی ماڈل ٹاؤن کے مسجد میں پیش آیا تھا۔
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ مسئلہ حل ہوگیا۔
نوٹ: آج کل لوگ اپنے فالورز بڑھانے اور ویڈیو وائرل کرنے کے لئے منفی پیغامات اور ویڈیوز شئیر کرتے ہیں۔ جبکہ اصل حقائق سے بے خبر ہوتے ہیں۔ جس سے لوگوں کی عزت نفس مجروح ہوتی ہیں۔ اس سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ ہر بات کو میڈیا پر لانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

09/08/2023

ریگی ماڈل ٹاون میں بہت سے پلاٹ ہے جس کا ابھی تک نیلامی نہیں ہوئی ۔
کیا وہ بھی پی ڈی اے نے اپنے لئے رکھے ہیں ؟

انشاءاللہ بہت جلد ریگی ماڈل ٹاؤن کے لیے بی آر ٹی شروع ہوجائے گی۔
03/08/2023

انشاءاللہ بہت جلد ریگی ماڈل ٹاؤن کے لیے بی آر ٹی شروع ہوجائے گی۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Voice of Regi Model Town publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager