Imran khan kpk

Imran khan kpk (وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى

@مسواک کے فوائد ,مسواک  #جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتیمسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتیمسواک نظر کو تیز کرتی ہے مسواک منہ ک...
23/10/2025

@مسواک کے فوائد
,مسواک #جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے

مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے.🥀💯

26/07/2025
26/07/2025

اس ویڈیو کو مت دیکھو... اگر کبھی تمہیں کسی نے چھوڑا نہیں۔
کیونکہ یہ شاعری اُن کے لیے ہے
جنہیں ٹوٹ کر چاہا گیا… اور پھر خاموشی سے چھوڑ دیا گیا!"😥💔

ہم نے محبت میں اپنا سب کچھ لگا دیا…
مگر اُسے دولت سے فرصت نہیں ملی!"
دل امیر ہوتا تو شاید ہم بھی اُس کے نصیب میں ہوتے…

میر کی شاعری سمجھنے والے لوگ بہت کم ہوتے ہیں،
کیونکہ وہ درد ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا


👇
اگر چپ چاپ آنکھوں میں آنسو آئے ؟
تو کمنٹ میں صرف ایک 💔 چھوڑ دو…

👇






























25/06/2025

Thanks my all friend

25/06/2025

*👇🏻*

🌹 *بہتـــریـــن آفــــــــر*🌹
🌹 *سلطان ملک شاہ* 🌹

*مکمل سیزن*
👈 *کوالٹی HD*

✍️ *اردو سبٹیٹل مکی ٹی وی_گیومی5*

👈 *مناسب فیس دے کر ایک منٹ میں حاصل کریں یہ آفر آج رات 12 بجے تک ہے*

*صرف لینے والے حضرات رابطہ کرے فضول میسیج کرنے والوں کو گروپ سے ریموں۔ کیا جائے گا اور جواب نہیں دیا جائے گا*

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923489922524

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Imran khan kpk publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager