Lovely Balochistan

Lovely  Balochistan Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Lovely Balochistan, Appareil photo/photo, Democratic Republic of the.

22/12/2023

اسلام آباد پولیس کا ایک آفیسر بلوچ خواتین کو کہہ رہا ہے گوادر میں بلوچستان میں تم لوگ شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو مارتے ہو

اب سمجھ میں آیا کہ یہ نہتے بلوچ عورتوں اور بچوں پر کیوں حملہ آور تھے اندر کا پنجابی شاونسٹ جھاگ گیا تھا
اس کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں

فرعون کو تو خطرہ تھا کہ بنی اسرائیل میں ایک لڑکا پیدا ہو گا جو فرعون کے اقتدار کو ختم کر دے گا۔ وہ اس لیئے بنی اسرائیل ک...
22/12/2023

فرعون کو تو خطرہ تھا کہ بنی اسرائیل میں ایک لڑکا پیدا ہو گا جو فرعون کے اقتدار کو ختم کر دے گا۔ وہ اس لیئے بنی اسرائیل کی نسل کشی کرتا تھا۔ ہمارے بلوچوں کی نسل کشی کس لیئے کی جا رہی ہے۔ کیوں ایک ہی پیٹرن پر ان کے مرد مارے جا رہے ہیں۔ کس کی سلطنت کو خطرہ لاحق ہے بلوچوں کی اولادوں سے۔
وقت نے مرد اور عورت کی تفریق مٹا دی ہوئی ہے۔ اور یہ آج سے نہیں کربلا کے وقت سے ہے۔ جب مرد شہید کر دئیے جاتے ہیں تو بیبی زینب خطبہ دیتی ہیں اور ایسا دیتی ہیں کہ وہ خطبہ ہر مظلوم کا حلف بن کر سامنے آتا ہے۔

‏یہ بچی شارول اپنی ماں سیما بلوچ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل  رو رہی ہے ‏سیمہ بلوچ تمام مظاہرین کے ساتھ 20گھنٹوں سے گرفتا...
22/12/2023

‏یہ بچی شارول اپنی ماں سیما بلوچ کی گرفتاری کے بعد سے مسلسل رو رہی ہے
‏سیمہ بلوچ تمام مظاہرین کے ساتھ 20گھنٹوں سے گرفتار ہے اور اسکی چھوٹی بیٹی اسکی راہ دیکھ رہی ہے۔
‏سیمابلوچ کے بھائی شبیر بلوچ کو 2016 سے جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کیا گیا ہے اب اس شیرخوار بچی سے بھی جدا کیا گیا ہے


  ہزار بلوچ پشتون غلام ایجنٹ نوکر تنخواء دار نوابوں سرداروں وڈیروں خانوں سے ایک غرتمند بہادر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بہتر ہے ...
22/12/2023


ہزار بلوچ پشتون غلام ایجنٹ نوکر تنخواء دار نوابوں سرداروں وڈیروں خانوں سے ایک غرتمند بہادر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بہتر ہے سلام ہے ماہ رنگ سلام

‏ظلم جب بڑھ جاتا ہے تو خوف ختم ہوجاتا ہے تب یہ رنگ اور ماہ رنگ جنم لیتے ہیں!!!!

تمام بلوچ پشتون نوابوں، سرداروں وڈیروں خانوں اور میروں کی رنگ برنگی پگڑیوں پر اکیلے ڈاکٹر ماہ رنگ کا دوپٹہ زیادہ بھاری ہے....

غیرت ہے بڑی چیز جہاں تگ و دؤ میں.
پہنچاتی ہے درویش کو تاج سر دارہ..



22/12/2023

شہید نواب اکبر خان بگٹی آج زندہ ہوتے یہ دن دیکھنے کو نہیں ملتے

اور ہم کہتے کہ ہم بلوچ ہے ابھی تک نہ تو کسی آواز نہیں اٹھایا

سب بہن بھائیوں سے درخواست کے ماہ رنگ کا آواز اٹھائیں

17/08/2023

غریب کی بیٹی سید کے گھر میں محفوظ نہیں غریب کا بچہ مدرسے میں محفوظ نہیں امیر کی بچی یونیورسٹی میں محفوظ نہیں اس ریاست کو تیزاب سے غسل کی اشد ضرورت ہے 😭

17/08/2023

جیئے بگٹی ✌️❤️

25 گاڑیوں کی  قافلہ نوثانی قوم کا پیرکوہ سے شکار پور کی طرف روانہ ..
15/08/2023

25 گاڑیوں کی قافلہ نوثانی قوم کا پیرکوہ سے شکار پور کی طرف روانہ ..

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Lovely Balochistan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager