Haji Mala kakozai

Haji Mala kakozai Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Haji Mala kakozai, Magasin d’appareils photos, Quetta, Democratic Republic of the.

24/09/2025
24/09/2025

دہ کاکوزیستان فوجان

17/09/2025

مشر حاجی حبیب اللہ کاکوزئ
کمانڈر حاجی ملا کاکوزئ

25/08/2025

مشر حاجی حبیب اللہ کاکوزئ
کمانڈر حاجی ملا کاکوزئ

حاجی محمد عیسیٰ خان کاکوزئی ہاؤس سرانان 12 / 05 / 2025 کاکوزئی قبیلے کے  قبائلی شخصیت حاجی ملا کاکوزئی غبیزئی قبیلے کے ق...
12/05/2025

حاجی محمد عیسیٰ خان کاکوزئی ہاؤس سرانان
12 / 05 / 2025
کاکوزئی قبیلے کے قبائلی شخصیت حاجی ملا کاکوزئی
غبیزئی قبیلے کے قبائلی رہنما کمانڈر حاجی فیض اللہ خان غبیزئی فریقین کے درمیان تصفیہ ہو گیا
دونوں فریقین اپس میں شیر و شکر ہوگئے الحمدللہ
اللہ تعالیٰ مزید قلعہ عبداللہ میں آمن لائیں
تمام ثالثین کو آللہ تعالیٰ اجر عظیم دے

قلعہ عبداللہ۔ممتاز قبائلی رہنماء حاجی ملا کاکوزئی اور انجینئر زمرک خان اچکزئی کے درمیان صلح ہوگئی، صلح میں اہم کردار کاک...
25/04/2025

قلعہ عبداللہ۔
ممتاز قبائلی رہنماء حاجی ملا کاکوزئی اور انجینئر زمرک خان اچکزئی کے درمیان صلح ہوگئی، صلح میں اہم کردار کاکوزئی قوم کے نوجوان کاروباری شخصیت حاجی محمد عیسی خان کاکوزئی، حاجی خان محمد پہلوان, ملک علی احمد پیرعلیزئی، ابراہیم خان کاکوزئی سمیت دیگر نے ادا کیا، صلح سے سازشی عناصر کو منہ کی کھانی پڑی، دونوں کے درمیان گلے شکوے دور ہوگئے، اس موقع پر دونوں اقوام کے رہنماؤں کی شرکت۔
کاکوزئی قوم کے قبائلی شخصیت حاجی ملا کاکوزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی کے درمیان صلح خیر ہوگئی دونوں ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے اور گلے شکوے دور کردیئے دونوں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تنازعہ پیدا ہوگیا تھا جس پر مختلف شخصیات نے کسی تصادم سے بچنے اور تنازعہ کے حل کیلئے کردار ادا کرنا شروع کیا اور اس سلسلے میں سب سے اہم کردار کاکوزئی قوم کے نوجوان کاروباری شخصیت حاجی محمد عیسی خان کاکوزئی، حاجی خان محمد پہلوان، ملک علی احمد پیرعلیزئی، قبائلی و سیاسی شخصیت محمد ابراہیم خان کاکوزئی ڈاکٹر بسم اللہ پیرعلیزئی سمیت دیگر نے ادا کیا اور اس سلسلے میں آج سرانان میں حاجی محمد عیسی خان کاکوزئی کی رہائش گاہ پر دونوں کے درمیان صلح ہوگئی جس سے سازشی عناصر کو منہ کی کھانی پڑی جنہوں نے سوشل میڈیا پر منفی اور متعصبانہ بیان دیکر معاملہ کو غلط رخ دینے کی مذموم کوشش کی، صلح کے موقع پر دیگر کے علاوہ کاکوزئی قوم کے سیاسی و قبائلی رہنماء حاجی حبیب اللہ کاکوزئی، ممتاز قبائلی شخصیت حاجی شیرخان کاکوزئی، پیرعلیزئی قبیلے کے سربراہ ملک فرید خان اچکزئی، کاکوزئی قومی اتحاد کے بانی رہنماء حاجی محمد زمان خان کاکوزئی، کاروباری شخصیت حاجی سیدعلی خان کاکوزئی، ملک علی احمد پیرعلیزئی، محمد ابراہیم خان کاکوزئی، ڈاکٹر بسم اللہ پیرعلیزئی، حاجی اکبرخان کاکوزئی، اصغر باچا، حاجی ابراہیم پیرعلیزئی، حاجی عبداللہ جان کاکوزئی سمیت دونوں اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی غلام حیدر نے صلح کے حوالے سے تفصیلی بیان کیا، صلح کے موقع پر دونوں اقوام کے رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ مل کر علاقے میں امن و بھائی چارے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر کام کریں گے کیونکہ یہ علاقہ پہلے سے ہی بہت سے قبائلی تنازعات کی وجہ سے مشکلات میں گرا ہوا ہے اور یہ علاقہ مزید قبائلی تنازعات کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لئے سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا اور معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنا ہوگا

20/04/2025

ده کمنڈر حاجې ملا کاکوزې نوې بېان وېډېو مخته درسره شېر کې

ناٸن زیرو جانیدہ جنگل بازار کے ممتاز تاجر اور کاکوزئی قوم کے معزز شخصیت حاجی ملا کاکوزئی کے ریائش گاہ پر ضلعی انتظامیہ ک...
16/04/2025

ناٸن زیرو جانیدہ
جنگل بازار کے ممتاز تاجر اور کاکوزئی قوم کے معزز شخصیت حاجی ملا کاکوزئی کے ریائش گاہ پر ضلعی انتظامیہ کا ناروا چھاپہ اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے خلاف کاکوزئی قوم کے زیر اہتمام کل صبح 10 بجے کولک کراس قلعہ عبداللہ بازار میں ایک اہم قومی جرگہ منعقد ہوگا جس میں ائندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا لہذا کاکوزئی قوم کے تمام سیاسی اور قبائلی مشران اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے کاکوزئی قوم کے نوجوانوں اور بزرگوں سے پر زور اپیل ہیں کہ وہ اس جرگے میں بھرپور اور ضرور شرکت کریں

16/04/2025

کمنڈر حاجی ملا

Adresse

Quetta
Democratic Republic Of The
QUETTA

Téléphone

+923322082379

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Haji Mala kakozai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager