01/12/2025
سابق وزیرِ حکومت و ممبراسمبلی سردار میراکبر خان کی طرف
سے دیا گیا تعلیمی پیکج،
1-ہائی سے ہائر سیکنڈری کیے گئے چار اداروں کی تفصیل
i-گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رتنوئی
ii-گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہُلڑ
iii-گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کولاہ ناڑشیرعلی خان
iv-گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول دھڑے
2-مڈل سے ہائی کیے گئے اداروں کی تعداد 11ہے جنکی تفصیل درج ذیل یے
i-گورنمنٹ گرلز مڈل سکول سمنی
ii-گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بیسوٹی
iii-گورنمنٹ گرلز مڈل سکول باڑی کوٹ
iv-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کھرل گلی
v-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بھونٹ اسلام نگر
vi-گورنمنٹ مڈل سکول سیور کالو خان
vii-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول خواجہ
viii-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برولی بھونٹ
ix-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چھتر نمبر 02
x-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول خواص
xii-گورنمنٹ بوائز مڈل سکول رائیکوٹ
پرائمری سے مڈل کیے گئے اداروں کی تعداد چار ہے جنکی تفصیل درجِ ذیل ہے
i-گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول عید گاہ باڑی کوٹ
ii-گورنمنٹ بوائز لوئر مڈل سکول جبڑ رتنوئی
iii-گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہنسلہ گلی
iv-گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول رامی کوٹ
نئے تعلیمی اداروں کی تعداد چار ہے جنکی تفصیل درج ذیل ہے
i-پرائمری سکول قادرآباد
ii-پرائمری سکول چھوٹا ناڑ
iii-پرائمری سکول ڈھک چھتر نمبر 02
iv-پرائمری سکول جھنڈی ناڑشیرعلی خان
سردار میراکبر خان نے حلقہ شرقی باغ میں علاقے کی ضروریات کے مطابق تعلیمی ادارہ جات کو کو ہائی سے ہائر سیکنڈری،مڈل سے ہائی،پرائمری سے مڈل اور نئے تعلیمی ادارہ جات دئیے ہیں،
یہ تعلیمی پیکج سردار میراکبر خان کی طرف سے دیا گیا ہے نئی حکومت اگر اس میں اضافہ کرے گی تو اسکو خوش دلی سے قبول کریں گے،اگر کسی نے اس میں تبدیلی کرنے یا مداخلت کرنی کی کوشش کی گئی تو باغ میں دما دم مست قلندر ہوگا۔۔