Land of Beriot Mandwani

Land of Beriot Mandwani journalism is Free and independent Passion.

اس شخص کے لیے کوئی جملہ؟
03/06/2025

اس شخص کے لیے کوئی جملہ؟

ہمیں فخر ہے آپ پر آپ نے  کو سلیمان اور تونسہ شریف کے بیٹی ہونے کا حق ادا  کر دیا  اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثمہ آم...
31/12/2024

ہمیں فخر ہے آپ پر آپ نے کو سلیمان اور تونسہ شریف کے بیٹی ہونے کا حق ادا کر دیا

اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین

𝗖𝗮𝗻𝗰𝗲𝗿 𝗖𝗿𝗶𝘀𝗶𝘀 𝗶𝗻 𝗗𝗲𝗿𝗮 𝗚𝗵𝗮𝘇𝗶 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗿𝗲𝗴𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗞𝗼𝗵-𝗲-𝗦𝘂𝗹𝗮𝗶𝗺𝗮𝗻
26/12/2024

𝗖𝗮𝗻𝗰𝗲𝗿 𝗖𝗿𝗶𝘀𝗶𝘀 𝗶𝗻 𝗗𝗲𝗿𝗮 𝗚𝗵𝗮𝘇𝗶 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗮𝗻𝗱 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗿𝗲𝗴𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗞𝗼𝗵-𝗲-𝗦𝘂𝗹𝗮𝗶𝗺𝗮𝗻

19/12/2024

For Easy Online work available
Inbox me

گزشتہ دسمبر اس جگہ پر اپنی ماؤں اور  بہنوں کی   خاطر کس کس نے ڈنڈے کھائے تھے
19/12/2024

گزشتہ دسمبر اس جگہ پر اپنی ماؤں اور بہنوں کی خاطر کس کس نے ڈنڈے کھائے تھے

پیارے بلوچ بھائیوں یہ تصاویر دیکھی👇👇ں اور سوچیں کیا یہ بلوچ ہیں؟🤔 کیا بلوچوں کی روایات میں یہ چیزیں ہیں ؟🤔کیا کبھی کوئی ...
23/11/2024

پیارے بلوچ بھائیوں یہ تصاویر دیکھی👇👇ں

اور سوچیں کیا یہ بلوچ ہیں؟🤔 کیا بلوچوں کی روایات میں یہ چیزیں ہیں ؟🤔

کیا کبھی کوئی بلوچ عورت کبھی ایسا کرنے سکتی ہے۔ 🤔؟


آپ تصویر میں اس عورت کو دیکھیں جس نے بلوچی لباس پہن رکھا ہے اور کیسے بلوچوں کو بدنام کرنے میں لگی ہوئی ہے
یہ صرف بلوچ دشمن لوگ ہیں جو بلوچوں کو اور بلوچوں کے روایات کو پامال کر رہے ہیں آپ بغور جائزہ لیں اس عورت کے بال اور سارا حلیہ بھی بلکل سارے کا سارا پنجابیوں جیسا ہے اور کسی بھی زاویئے اور کسی بھی طریقے سے بلوچ نہی لگتی ہے۔۔ اور یہ صرف بلوچوں کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو غیر اخلاقی عمل ہے کہ کسی قوم کی روایات کو پامال کیا جائے اور انکی خواتین کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کیا جائے اس جیسے پتہ نہی کتنی بے شرم عورتوں نے بلوچوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی اور منہ کے بل گر گئے میں تمام بلوچ بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اسکی اکاؤنٹ کو رپورٹ کرو تاکہ ان بے شرموں کو پتہ چلے کہ بلوچ کیا ہیں اور بلوچ عورتوں کی عزت و آبرو کو کبھی پامال نہی ہونے دیتے بلوچ ہونے کا حق ادا کرو میرے پیارے بھائیو ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسکے اکاؤنٹ کا لنک نیچے👇👇 ہے اسکو رپورٹ کرو تاکہ یہ مزید ہماری مائوں بہنوں کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کرے ۔۔

شکریہ۔۔۔

https://www.tiktok.com/?_t=8rdAYNO0dko&_r=1

کوہ سلیمان کے عوام کی کال پر کالیماڑ اسٹیڈیم کے باہر تعلیمی کمپئین پر میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ دور دراز سے آئے ہوئے...
20/10/2024

کوہ سلیمان کے عوام کی کال پر کالیماڑ اسٹیڈیم کے باہر تعلیمی کمپئین پر میٹنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ دور دراز سے آئے ہوئے نوجوان بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کے باہر موجود ہیں۔ جبکہ اسٹیڈیم کو اندر سے پنجاب گورنمنٹ اور کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کی جانب سے گیٹ بند کیے گئے ہیں
شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہیے اس باڈر ملٹری پولیس کو کہ ایجوکیشن کے لیے بھی کوہِ سلیمان کے واسیوں کو ایک جگہ پر یکجا نہی ہونے دیا جا رہا اخر انکو کس بات کا خوف ہے شاید یہ سرداری نظام کا آخر ہے اس لیے یہ سردار ہم کو کبھی تعلیم کی طرف نہی جانے دیتے۔ میری تمام کوہ سلمان کے نوجوانوں سے اپیل ہے اس نا انصافی کے خلاف متحد ہو جائیں اور اپنے حقوق کی پامالی کسی صورت نا ہو نے دیں ۔۔۔۔

  افواہیں یہی ہیں کہ کوہ سلیمان میں رینجر تعینات کی جارہی ہے کوہ سلیمان پرامن علاقہ ہے یہاں رینجر کا کیا کام ہے ، رینجر ...
06/10/2024


افواہیں یہی ہیں کہ کوہ سلیمان میں رینجر تعینات کی جارہی ہے
کوہ سلیمان پرامن علاقہ ہے یہاں رینجر کا کیا کام ہے ، رینجر بلوچ ثقافت سے ناواقف ہے یہاں کے اصول رواج کو بارڈر ملٹری پولیس سمجھتی ہے ۔یہاں کونسی دہشتگردی ہے کہ رینجر کو لانا پڑا ۔
ان کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز اٹھانی چاہیے
ان کی وجہ سے بہت درج مسائل پیدا ہونگے
1 جو فیصلے جرگے کرتے تھے وہ تھانوں عدالتوں میں ہونگے
2 شناختی کارڈ ہر وقت ماتھے پ باندھنا ہوگا
3 موٹر سائیکل کاغذ جیب میں رکھنے ہونگے
4 رات کو باہر عا جا نہیں سکیں گے
5 علاقہ میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم بی ایل اے ان کی وجہ امن کو خراب کر سکتے ہیں،

بی ایم پی والوں سےاور انکے کام آئے آپ کتنے فیصد  مطمئن ہیں ؟؟؟؟
22/08/2024

بی ایم پی والوں سےاور انکے کام آئے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں ؟؟؟؟

ستہ اسکول کی کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں
19/08/2024

ستہ اسکول کی کارکردگی سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Land of Beriot Mandwani publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Land of Beriot Mandwani:

Partager