15/04/2022
ایک لیکچر دے تو کروڑوں روپے کما سکتا ہے ایک ایڈ کے لاکھوں روپے کما سکتا ہے، کرکٹ پہ آدھا گھنٹہ کمنٹری کرے تو کروڑوں کمائے___، مگر افسوس مرشد ٹکے ٹکے کے لوگوں سے باتیں سن رہا ہے کس کے لیے__؟؟
میرے لیے ، آپکے لیے ہم سب کیلئے۔۔۔۔!!!💔
✊
🔥