09/11/2025
محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رضوان اللہ تعالی علیہ کی دینی و علمی خدمات اور فروغ تعلیم سمیت آنجناب کی دیگر میدان ہائے کار میں ہشت پہلو ملی و سماجی خدمات کے اعتراف اور ان کی عظیم المرتبت یاد میں بعنوان دوسری برسی ایک بین الاقوامی اجتماع کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں حسب پروگرام آپ تمام مؤمنین و مؤمنات سے شرکت کی استدعا ہے۔