10/12/2025
اچھی زندگی گزارنا ہر مسلمان کا خواب ہے۔ اپنے رب سے مضبوط تعلق رکھیں، نماز کی پابندی کریں، حلال رزق کمائیں اور والدین و اہلِ خانہ کے حقوق ادا کریں۔ لوگوں کے ساتھ سچائی، نرمی اور انصاف کے ساتھ پیش آئیں۔ صبر، شکر اور توکل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی کامیابی کو بھی یادرکھیںں یہی زندگی سکون اور خوشی سے بھرپور بناتی ہیں