BeyondLense by Ali

BeyondLense by Ali السلام علیکم
Welcome to the Page. Please ✓ LIKE the Page ✓ Follow ✓SHARE✓ INVITE : https://youtube.com/?si=I2yUqAXG77FNozrF
پاکستان زندہ باد

04/06/2026

ایک طرف ٹائیگر پیک کا نظارہ دوسری طرف گلیشیر کے بہتے پانی کا خوبصورت منظر

03/06/2026
01/06/2026

Siran huts family park, Siran Valley, Mansehra

30/05/2026

شوگران کا انتہائی خوبصورت فضائی نظارہ

Kampire Dior (7143 m)166 کلومیٹرز کے فضائی فاصلے سے لی گئی ایک اور خوبصورت پہاڑ کی تصویر ۔ ضلع گلگت بلتستان میں واقع یہ ...
30/05/2026

Kampire Dior (7143 m)
166 کلومیٹرز کے فضائی فاصلے سے لی گئی ایک اور خوبصورت پہاڑ کی تصویر ۔ ضلع گلگت بلتستان میں واقع یہ پہاڑ قراقرم سلسلے میں آتا ہے اور اس کی اونچائی 7143 میٹرز ہے۔ یہ تصویر بابوسر ٹاپ سے لی گئی ہے ۔
Name : Kampire Dior (Gilgit-Baltistan 🇵🇰)
Elevation: 7143 m
Range: Karakoram
Straight viewing distance: 166 kilometres
Captured from Babusar Top.

السلام علیکم تمام مسلمانوں بھائیوں دوستوں کو عید مبارک
27/05/2026

السلام علیکم
تمام مسلمانوں بھائیوں دوستوں کو عید مبارک

Tatakuti Peaks Jamnu & Kashmirیہ جموں کشمیر میں پیر پنجال رینج کی سب سے اونچی چوٹی ہے جس کی اونچائی 4760 میٹرز (15620 فٹ...
25/05/2026

Tatakuti Peaks Jamnu & Kashmir
یہ جموں کشمیر میں پیر پنجال رینج کی سب سے اونچی چوٹی ہے جس کی اونچائی 4760 میٹرز (15620 فٹ) ہے ۔ اس کے پیچھے دائیں طرف Sunset peak ہے ۔ یہ تصویر 117 کلومیٹرز کے فاصلے سے ، پیرچناسی، مظفر آباد سے لی ہوئی ہے ۔ بہت زیادہ دور ہونے اور دھند کی وجہ سے یہ پہاڑ اس سے زیادہ واضح نظر نہیں آ سکتا تھا ۔

Shani Peak (Khaltar Peak)گلگت بلتستان کی وادی نلتر میں ایک اور خوبصورت 5887 میٹرز (19314 فٹ) بلند چوٹی جس کی یہ تصویر 12...
24/05/2026

Shani Peak (Khaltar Peak)
گلگت بلتستان کی وادی نلتر میں ایک اور خوبصورت 5887 میٹرز (19314 فٹ) بلند چوٹی جس کی یہ تصویر 127 کلومیٹرز کے سیدھے فضائی فاصلے سے بابوسر ٹاپ سے لی گئی ہے ۔ اتنے فاصلے اور فضائی آلودگی/نیلی دھند کے سبب اس کو آپ کیلیئے اتنا واضح کرنا آسان نہیں تھا مگر کوشش کچھ نہ کچھ رنگ لے آئی ۔ اگر پسند آئے تو لائیک اور شیئر ضرور کریں۔ شکریہ
Mountain Name: Shani Peak also known as Khaltar Peak
Elevation: 5888 m (19314 ft)
Mountain range: Karakoram
Nalter Pass south, Gilgit-Baltistan, 🇵🇰
Zoomed in from Babusar Top.
Straight viewing distance: 127 kilometres.

Address

Perth, WA

Telephone

+61415895911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeyondLense by Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share