Humwatan ہم وطن

Humwatan ہم وطن News and Entertainment

ضلعی صدر پیپلز پارٹی کسان ونگ راولپنڈی راجہ اختر صاحب نے راجہ عامر مسعود صاحب کو اسسٹنٹ کمشنر  پرموٹ ھونے پر  مبارکباد پ...
31/10/2025

ضلعی صدر پیپلز پارٹی کسان ونگ راولپنڈی راجہ اختر صاحب نے راجہ عامر مسعود صاحب کو اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ھونے پر مبارکباد پیش کی

گوجرخان کی تاریخ میں پہلی بار نو تعینات نکاح رجسٹراروں میں لائسنس تقسیم کرنے کی  تقریب فیمز مارکی گوجرخان میں منعقد ہوئی...
28/01/2025

گوجرخان کی تاریخ میں پہلی بار نو تعینات نکاح رجسٹراروں میں لائسنس تقسیم کرنے کی تقریب فیمز مارکی گوجرخان میں منعقد ہوئی، جس میں شہر کی اہم سیاسی، سماجی، اور قانونی شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد گوجرخان میں پہلی بار نکاح رجسٹرار کی ذمہ داری کو سرکاری طور پر کسی فرد کے سپرد کرنا تھا۔

اس پروقار موقع پر عوامی ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان خضر ظہور گورائیہ، اور معروف وکیل مرزا ثاقب بیگ ایڈووکیٹ کے علاوہ شہر کی دیگر نمایاں شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر محلہ عیدگاہ کے نکاح رجسٹرار کی ذمہ داری مولانا مرزا سیف اللہ صاحب کو سونپی گئی، جس پر عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ مرزا سیف اللہ معروف سماجی شخصیت مرزا سعید مرحوم کے فرزند ہیں

یہ تقریب نہ صرف ایک نیا قدم ثابت ہوئی بلکہ گوجرخان میں نکاح کی رجسٹریشن کے عمل کو مزید مستحکم اور باقاعدہ بنانے کی جانب ایک اہم قدم تھا۔

گجرخان کی معروف کاروباری شخصیت و سینیئر ممبر راولپنڈی چیمبر اف کامرس حاجی محمد رمضان پولنگ ڈے کے موقع پر اپنا  ووٹ کاسٹ ...
11/09/2024

گجرخان کی معروف کاروباری شخصیت و سینیئر ممبر راولپنڈی چیمبر اف کامرس حاجی محمد رمضان پولنگ ڈے کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

پی پی پی کسان ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ اختر ،قاضی اغا نعمان منیر ایڈوکیٹ کی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات ...
05/08/2024

پی پی پی کسان ونگ ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ اختر ،قاضی اغا نعمان منیر ایڈوکیٹ کی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات
تنظیمی امور پر گفتگو

20/06/2024
Tahseen Sakina  live in concert 07 October 2023 Qawali Night Bankstown sports club for tickets call 0413071213
23/09/2023

Tahseen Sakina live in concert 07 October 2023 Qawali Night Bankstown sports club for tickets call 0413071213

30/04/2022
29/04/2022
28/04/2022

Address

Barangaroo, NSW

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Telephone

+923337000173

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humwatan ہم وطن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share