Hidayat ur Rehman

Directions Contact the business

Hidayat ur Rehman 📝 Journalist | Analyst | Columnist | Vlogger | Photographer 📸 Videographer 🎥

05/10/2026

بدخشان کے برفانی تیندوئے کی خاص خوراک مارخور۔☠️

28/09/2026

افغانستان ہرات–خواف ریلوے کے چوتھے سیکشن کے پہلے مرحلے کا افتتاح۔

آج پیر کے روز افغانستان میں ہرات–خواف ریلوے لائن کے چوتھے سیکشن کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

یہ ریلوے منصوبہ افغانستان کو ایران کے راستے علاقائی ریل نیٹ ورک سے جوڑنے کے ساتھ ساتھ تجارتی سامان کی نقل و حمل اور علاقائی تجارت کے لیے ایک اہم راستہ فراہم کرتا ہے۔

ہرات–خواف ریلوے ایران کے شہر خواف سے افغانستان کے ہرات تک پھیلی ہوئی ہے اور اس کے مختلف حصوں کی تکمیل سے افغانستان کے مغربی علاقوں میں ریل کے ذریعے تجارت اور آمدورفت کے امکانات میں اضافہ ہوگا۔

چوتھے سیکشن کے پہلے مرحلے کا افتتاح افغانستان میں ریلوے انفراسٹرکچر کی توسیع اور ایران کے ساتھ تجارتی روابط کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

رات چمن لائن آف کنٹرول میں لڑائی ہوئی۔ پالیشی فتح کے جھنڈے گھاڑتے رہے صبح سے یہ تیرے فوجی کی خبر ہے کہ قرضوں سے نجات حاص...
25/09/2026

رات چمن لائن آف کنٹرول میں لڑائی ہوئی۔ پالیشی فتح کے جھنڈے گھاڑتے رہے صبح سے یہ تیرے فوجی کی خبر ہے کہ قرضوں سے نجات حاصل کر چکا ہے۔ یعنی رات نشانے بلکل صحیح تھے۔😎

24/09/2026

🚨 سرحدی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان فورسز نے کئی چوکیوں پر قبضہ بھی کرلیا ہے۔ پاکستانی ملیشیا سے متعدد ہتھیار اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے۔

24/09/2026

اطلاعات کے مطابق افغان سکورٹی فورسز نے اسپن بولدک میں پاکستانی فوجی چوکی پر قبضہ کر لیا گیا ہے، مزید لڑائی جاری ہے۔

افغان فورسز نے آج صبح ہلمند میں ایک خودکش حملہ آور ڈرون کو مار گرایاجاری کردہ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ڈرون پاکستان ...
24/09/2026

افغان فورسز نے آج صبح ہلمند میں ایک خودکش حملہ آور ڈرون کو مار گرایا
جاری کردہ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ڈرون پاکستان کا eagle R200 خودکش ڈرون ہے، جس کی گزشتہ ماہ ایک تقریب میں نقاب کشائی کی گئی تھی اور اس کی رینج تقریباً 200 کلومیٹر ہے جسے افغانستان فورسز نے مار گرایا۔

Address

Kabul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidayat ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hidayat ur Rehman:

Shortcuts

Share