Cricket with Amir

Cricket with Amir Cricket News
(3)

پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی ن...
24/02/2026

پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی نہیں رہا
ممبئی میں ویسٹ انڈیز سے میچ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ویسٹ انڈیز نےبڑے مارجن سے شکست دےدی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی اور آپ کو اس بار آئی پی ایل میں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے
جس پر سکندر رضا نے کہا شکست تو آپ کی ٹیم کو بھی افریقہ سے بڑے مارجن سے ہوئی ہے اگر آپ کو اب بھی امید ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی تو ہمیں کیوں امید نہیں ہوسکتا ،اور آئی پی ایل میں تو میرا دوسرا سیزن ہے کہ میں نے رجسٹریشن ہی نہیں کرائی ہے شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو میں بتادیتا ہوں میں تو اپنا لیگ پاکستان سپرلیگ کھیلتا ہوں اور یہ میرادوسرا سیزن ہے
مجھ سے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دہلی کی ٹیم نے گزشتہ سال خود رابطہ کیا تھا میں نے انکار کیا آپ تصدیق کیلئے دہلی کی ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہے

🔥 بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے اپنی اپنی BBL ٹیموں کے ساتھ پریکٹس کا آغاز کر دیا! 🔥✨ بابر اعظم اپنی ٹیم کے ساتھ نیٹ...
10/12/2025

🔥 بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے اپنی اپنی BBL ٹیموں کے ساتھ پریکٹس کا آغاز کر دیا! 🔥

✨ بابر اعظم اپنی ٹیم کے ساتھ نیٹ میں اترتے ہی
وہی کلاس، وہی ٹائمنگ، اور وہی خالص اعتماد!
بیٹنگ دیکھ کر ہی لگ رہا ہے کہ اس سیزن کچھ خاص ہونے والا ہے۔ 🏏🔥

⚡ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی ٹیم کے ساتھ
تیز رفتار گیندوں، سیم اور سوئنگ سے پریکٹس سیشن میں دھوم مچا دی!
بیٹرز کو پہلے دن ہی مشکل میں ڈال دیا۔ ⚡💥

🇵🇰 پاکستانی فینز خوش ہوجائیں…
دونوں اسٹارز الگ الگ ٹیموں میں سہی،
لیکن دونوں کا ٹارگٹ ایک—زبردست پرفارمنس!

— Two Teams. Two Stars. One Pakistani Pride! —

شاباش صاحبزادہ فرحان، شاباش ❣️👏جب نیت صاف ہو اور محنت دل سے کی جائے تو پھر اللہ تعالیٰ بھی اس کا بہترین صلہ دیتے ہیں۔صاح...
10/12/2025

شاباش صاحبزادہ فرحان، شاباش ❣️👏
جب نیت صاف ہو اور محنت دل سے کی جائے تو پھر اللہ تعالیٰ بھی اس کا بہترین صلہ دیتے ہیں۔

صاحبزادہ فرحان وہ کھلاڑی ہے جسے PCB نے کئی سال تک مسلسل نظر انداز کیا، لیکن 2024 میں اس نے اپنے پرفارمنس کا ایسا لوہا منوایا کہ سلیکٹرز بھی مجبور ہوگئے کہ اسے ٹیم میں شامل کریں۔

اور آج نتیجہ سب کے سامنے ہے—
ICC نے نئی T20 رینکنگ جاری کی ہے اور صاحبزادہ فرحان ٹاپ 5 میں شامل ہے!
حیرت انگیز طور پر انڈر ٹاپ 5 میں کوئی اور پاکستانی پلیئر موجود نہیں۔

واقعی ویل ڈن صاحبزادہ فرحان ❣️👏
محنت رنگ لاتی ہے!

محمد عامر نے سلیکشن کمیٹی کی ایسی تیسی کر کے رکھ دی! 💥🔥اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں معاذ صداقت + صائم ایوب اوپننگ جوڑی...
10/12/2025

محمد عامر نے سلیکشن کمیٹی کی ایسی تیسی کر کے رکھ دی! 💥🔥
اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں معاذ صداقت + صائم ایوب اوپننگ جوڑی اتر گئی…
اور صاحبزادہ فرحان ون ڈاؤن آ گیا…
تو سمجھ لیں پاکستان نے ورلڈ کپ آدھا جیت لیا! 💯🔥

کیونکہ پہلی وکٹ کے بعد فرحان انجینئر کی طرح اننگز کو جوڑ دے گا…
اور دوسری وکٹ کے بعد بابر اعظم آئے گا جو میچ کو یکطرفہ بنا دے گا! 🏏💥

یہ کمبینیشن اتنا خطرناک ہے کہ
⚡ اوپننگ مضبوط
⚡ مڈل آرڈر فکس
⚡ ٹیم کا توازن بہترین
⚡ اور اسٹرائیک ریٹ میں دھماکہ!

ایسی Playing XI کے ساتھ پاکستان ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کا سب سے طاقتور، سب سے خطرناک، سب سے بم دھماکہ فیورٹ بن جائے گا! 🏆🔥🇵🇰

مخالف ٹیمیں تو ٹاس سے پہلے ہی کانپ جائیں گی! 😳💥

🔥 آئی ایل ٹی20 میں تاریخی لمحہ 🔥ٹورنامنٹ میں پہلی بار فیصلہ سپر اوور تک گیا، اور اس اوور نے پورے میچ کا رنگ ہی بدل دیا!💥...
09/12/2025

🔥 آئی ایل ٹی20 میں تاریخی لمحہ 🔥
ٹورنامنٹ میں پہلی بار فیصلہ سپر اوور تک گیا، اور اس اوور نے پورے میچ کا رنگ ہی بدل دیا!

💥 نسیم شاہ کی بہادری
جب میچ ہاتھ سے نکلتا دکھائی دے رہا تھا، نسیم شاہ نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے صرف 13 رنز کا دفاع کر کے ٹیم کو ناقابلِ یقین جیت دلا دی۔

⚡ یہ اوور صرف چھ گیندوں کا نہیں تھا…
یہ ہمت، اعتماد اور شاندار بولنگ کی کہانی تھا!
جو لمحہ دباؤ میں ہیرو بناتا ہے — وہی آج نظر آیا۔

🔥 نسیم شاہ = میچ چینجر

جہاں فخر، وہاں خطرہ!فخر زمان اس وقت ITL لیگ میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ✨ہمیشہ کی طرح جارحانہ انداز، دلیر بیٹنگ ا...
08/12/2025

جہاں فخر، وہاں خطرہ!
فخر زمان اس وقت ITL لیگ میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ✨
ہمیشہ کی طرح جارحانہ انداز، دلیر بیٹنگ اور شاندار اسٹروکس ❤️
دعا ہے فخر یونہی چھایا رہے 🤲

🚨🏏 PSL 2026 – دل دھڑکانے والا سیزن شروع! 🏏🚨💥 پاور شاٹس | ⚡ سپر اسٹارز | 🔥 سنسنی خیز وکٹیں🌟 دو نئی ٹیمیں شامل!🎯 ہر میچ، ہ...
08/12/2025

🚨🏏 PSL 2026 – دل دھڑکانے والا سیزن شروع! 🏏🚨

💥 پاور شاٹس | ⚡ سپر اسٹارز | 🔥 سنسنی خیز وکٹیں

🌟 دو نئی ٹیمیں شامل!
🎯 ہر میچ، ہر گیند، ہر شاٹ اب پہلے سے بھی زیادہ دلچسپ!

💣 کون بنے گا PSL کا اگلا ہیرو؟
👀 اور کون سی نئی ٹیم سب کو حیران کر دے گی؟

❤️ لائیک کریں | 🔁 شیئر کریں | 💬 کمنٹ کریں اپنی پسندیدہ ٹیم

🔥

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category