pukhtoon awaz

pukhtoon awaz PuKhTooN AwaZ

وفاقی حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں بڑا ریلیف: پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی...
27/08/2026

وفاقی حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں بڑا ریلیف: پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

27/08/2026

اے سی ریونیو تیمرگرہ نے مختلف ہوٹلز پر چھاپہ مار کر غیر معیاری اشیاء خوردونوش کو ضائع کر دیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال تیمرگرہ کے سامنے میڈیسن مارکیٹ کے راستہ کی صفائی کی صورتحال یہ نالہ العمران ہسپتال خیبر میڈیکوز...
27/08/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال تیمرگرہ کے سامنے میڈیسن مارکیٹ کے راستہ کی صفائی کی صورتحال یہ نالہ العمران ہسپتال خیبر میڈیکوز کا راستہ ہے جس پر پیدل چلنے والوں کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے

سعودی عرب الریاض میں خصوصی گاڑی چلانے والا ایک پاکستانی منفوحہ میں مرور اور TGA کا چیک پوائنٹ کو دیکھ کر بے ہوش ہو چکا ہ...
27/08/2026

سعودی عرب الریاض میں خصوصی گاڑی چلانے والا ایک پاکستانی منفوحہ میں مرور اور TGA کا چیک پوائنٹ کو دیکھ کر بے ہوش ہو چکا ہے یاد رہے خصوصی گاڑیوں کا 8 ہزار ریال جرمانہ ہے ا دل برداشتہ نہ کرنے کی وجہ سے بیچارا بے ہوش ہو چکا ہے جو ان کے اقارب دوست وغیرہ گر کوئی اس کو جانتا ہے تو مہربانی فرما کر منفوحہ پہنچ جائے تاکہ مزید مشکلات سے بیچارہ بچ جائیں شکریہ

چارسدہ کا وہ مجرم جس نے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ایجنسیاں اس مجرم کو ملائشیاء سے پکڑ کر پاکستان کی عدالت میں پیش کردی...
27/08/2026

چارسدہ کا وہ مجرم جس نے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ایجنسیاں اس مجرم کو ملائشیاء سے پکڑ کر پاکستان کی عدالت میں پیش کردیا۔ اور کل عدالت نے ثبوت ناکافی ھونے کا بھانا بنا کر 4لاکھ کی ضمانت پر رھا کر دیا
یہ ھے ھمارا عدالتی معیار۔افسوس صد افسوس
پوسٹ شیر کرے تاکہ ان مظلوم خاندان کو انصاف مل جائے.

دبئی کا ٹریفک قانون ❤️🇦🇪آج مجھے 2 فائن آئے ہیں، لیکن فائن آنے کے باوجود دل سے خوشی ہوئی کہ دبئی میں ٹریفک کا قانون کتنا ...
27/08/2026

دبئی کا ٹریفک قانون ❤️🇦🇪

آج مجھے 2 فائن آئے ہیں، لیکن فائن آنے کے باوجود دل سے خوشی ہوئی کہ دبئی میں ٹریفک کا قانون کتنا مضبوط اور بہترین ہے۔

یہاں قانون امیر اور غریب سب کے لیے برابر ہے۔ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، چاہے وہ کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو۔

کاش پاکستان میں بھی ایسا ٹریفک نظام ہو، جہاں قانون سب کے لیے ایک جیسا ہو اور خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائی ہو۔

دبئی کے ٹریفک قانون کو دل سے سلام ❤️🇦🇪
کاش پاکستان میں بھی ایسا نظام ہو۔ 🇵🇰

27/08/2026

کوہیرے سنگر، مالاکنڈ روڈ پر جاری کام میں مبینہ طور پر معیاری کرشڈ اسٹون ایگریگیٹ کے بجائے ریت اور ندی نالے کا فضلہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ ڈی سی صاحب اور سی اینڈ ڈبلیو انجینئر سے گزارش ہے کہ موقع پر خود وزٹ کرکے کام کے معیار کا معائنہ کریں اور اگر ناقص میٹریل استعمال ہو رہا ہے تو کارروائی کی جائے

26/08/2026

ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ڈرون کا تربیتی ورکشاپ تیمرگرہ شہر میں

اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں  بچوں کے وارڈ کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے می...
26/08/2026

اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بچوں کے وارڈ کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
تصاویر: AFP

26/08/2026

یہ ہمارے مسلمانوں کا حال ہے
12ربیع الاول کیسے مناتے ہیں
😢😢 😢

Address

Dubai Satwa
Fujairah
18962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pukhtoon awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share