I Love Poetry

I  Love Poetry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Love Poetry, Photographer, Dubai.

13/11/2025

وہ بلندی کس کام کی
💫 🦅:*
جس پر انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے*🍂

24/10/2025

😎*~:ہوا کا رخ بدلنے کی دیر ہے آگ کی تپش سب کو برابر ملے گی... انشاءاللہ☠️☠

22/06/2025

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟

سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے.... fans

11/02/2025

جس ملک میں دو وقت کی روٹی کے لئے پردیس جانا پڑے وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا ہماری نسل کی توہین ہے

*کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.*
28/01/2025

*کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.*

28/01/2025

‏ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا!

‏اندر  کوئی  جهانکے  تو  ٹکڑوں  میں  ملوں  گا💔 ‏ہنستا  ہوا  چہرا  تو  زمانے  کے  لیے  ہے🥀🦋🍁
04/01/2025

‏اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا💔 ‏ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کے لیے ہے🥀🦋🍁

27/12/2024

تو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی
میں تیرے حصہ میں اتنا تو نہیں آنے والا۔۔
fans

Address

Dubai

Telephone

+971559064830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category