Shahid Clicks

Shahid Clicks میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کر ، خود رو پڑا ہے
از قلم خود
ایڈمن _________ دعا We try to spread here some colors like this.

Urdu Literature is the name of those colors of urdu language which the poets, short story writers and other writers of every age have disperse by theirs writings. We welcome you here If you want to be a part of these colors :)

اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرےاس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
05/09/2024

اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے

01/05/2024

‏جس کے نام پر آج چھٹی ھے نا صاحب
اس کے سوا سب کو چھٹی ھے
یکم مئی یوم مزدور

01/05/2024

جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا
ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا

01/05/2024

منافقت اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے،
کہ آج سوائے مزدور کے سب کو چھٹی ہے۔

29/02/2024

Ahmed Faraz 🔥🔥🔥

22/02/2024
20/01/2024

بد دعاؤں سے زیادہ اثر صبر کا ہوتا ہے ۔ صبر آگیا تو پھر فیصلہ سمجھو رب کی عدالت میں پہنچ گیا اور وہاں بنا کسی جرح اور سفارش کے فیصلے ہوا کرتے ہیں ۔

10/12/2023

ہائے اس دور کے انداز نرالے دیکھے
فیصلے قتل کے قاتل کے حوالے دیکھے

04/12/2023

دراصل ہم مرتے نہیں ہیں بس کسی کی کہانی سے ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے اور اس کے لیے سانس کا بند ہونا شرط نہیں🍁

04/12/2023

گرگٹ کا تو ایسے ہی نام بدنام ہوگیا ورنہ یقین کیجئے جتنی جلدی انسان رنگ بدلتا ہے اس کا کوئی ثانی ہی نہیں۔🙂

04/12/2023

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category