Khog kalay Naro kalay

Khog kalay Naro kalay khog kalay naro kalay

Purpose of our Page:
•To cover social, educational, and political events.
•To highlight issues of the community.
•To promote our Pakhtoon culture, love, and peace.
•To spread awareness.
•To report national and international news.
•Entertainment.

17/06/2026

حجرہ پختونوں کی ہزاروں سالوں سے نسل در نسل منتقل ہونے والی ایک خوبصورت روایت 🫶
#حجرہ

17/06/2026

ہمارے گاؤں کے ناکے کا آدھا پانی ضائع ہورہا ہے۔ گاؤں کی تنظیم اور گاؤں کے سیاسی و سماجی مشران سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو سنجیدہ لے کر اس ناکے کی مرمت کو یقینی بنائیں تاکہ زمینداروں کو اپنے فصل کیلئے پانی کی قلت کا سامنا نہ ہو۔گاؤں کے عام لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ اس طرح کے فلاحی کاموں میں ستارہ تنظیم Sitara welfare organization swabi کے ساتھ اپنی تعاون جاری رکھیں۔ شکریہ
Special thanks to Naveed Shahzad bhai for pointing out a very important issue of our village.

17/06/2026

آج ایک بہت ہی پیارا بچہ موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگیا۔ سب والدین خدار اپنے بچوں کو موٹرسائیکل خرید کر خوش نہ کریں بلکہ اپنے بچوں کو موٹرسائیکل چلانے اور اوورسپیڈنگ سے منع کریں۔ اللہ تعالی سب کو ایسے حادثات سے دور رکھیں۔

17/06/2026

تمام حجاج کرام کو حج کے مبارک سفر سے واپسی پر خوش آمدید۔ اللہ پاک سب کے حج قبول فرمائے۔ آمین
#حج #مبارک

16/06/2026

🫶
#کلے #مانیری

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع صوابی، یونین کونسل مانیری بالا،...
16/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع صوابی، یونین کونسل مانیری بالا، محلہ نیک نام خیل، حال سکنہ گوھاٹی گل باغ میں بیوہ مرحوم دیار خان کاکا مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل، مورخہ 16-06-2026، بعد نمازِ مغرب شام 8:00 بجے بمقام گوھاٹی گل باغ ادا کی جائے گی، جبکہ فاتحہ خوانی مانیری بالا، گوھاٹی گل باغ، حجرہ مرحوم دیار خان (دولت خان) میں ہوگی۔

مرحومہ، مرحوم حاجی جعفر خان کی صاحبزادی، دولت خان، راویل خان اور محتاج خان کی والدہ تھیں۔ مرحومہ یونین کونسل مانیری بالا کے سابق بلدیاتی ممبران اور عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے رہنماؤں مظفر خان، شیر علی خان (چیئرمین) اور فضل حسین کی ہمشیرہ، جبکہ طارق حسین اور اشتیاق حسین کی پھوپھی تھیں۔

اگر بیرونِ ملک سے کوئی فرد غم زدہ خاندان سے تعزیت کے لیے رابطہ کرنا چاہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے
دولت خان: 03005682106

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی کامل بخشش فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

15/06/2026

سونڑا بابا سے سورج ڈوبنے کا منظر🫶
#مانیری #کلے

15/06/2026

عالمه یو تر بل زاریګۍ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🫶
ژوند د ژمي مازیګر دی تیر به شینه
#ژوندون #مسافر #کلیوال

15/06/2026

سونڑا بابا پہاڑ سے اترنے کا مختصر ترین لیکن خطرناک راستہ☠️

Address

Dubai
25314

Telephone

+971582682509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khog kalay Naro kalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khog kalay Naro kalay:

Share