Khanewal News

Khanewal News Khanewalians

بدل رہا ہے خانیوال۔لوکیشن۔ سنگلانوالہ چوک۔ذیل میں آپ قارئین کو دو تصاویر نظر آ رہی ہونگی۔اول اوپری حصہ میں موجود تصویر س...
01/03/2025

بدل رہا ہے خانیوال۔
لوکیشن۔ سنگلانوالہ چوک۔
ذیل میں آپ قارئین کو دو تصاویر نظر آ رہی ہونگی۔اول اوپری حصہ میں موجود تصویر ستھرا پنجاب ویژن کے تحت بعد از تجاوزات آپریشن کی ہے جس میں چوک میں موجود تاریخی عمارتوں کو پینٹ کرکے اس کی چمک دمک اور خوبصورتی میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری تصویر بھی چمک دمک اور خوبصورتی کے حوالہ سے اوپری تصویر سے مطابقت رکھتی ہے لیکن توجہ دلوانا مقصود ہے کہ بجلی کے تاروں کے جال میں الجھ کر ان عمارتوں کی چمک دمک اور خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ان عمارتوں کی تاریخی حیثیت و اہمیت تاروں کے جالوں میں الجھ کر رہ جاتی ہے جس سے تاریخ و تاریخی عمارات سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی دل آزاری ہوتی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے ان الجھی ہوئی تاروں کے جالوں کو منظم کرنے کا بندوست کرنا چاہیے تاکہ ان عمارات کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر ہونے والے شارٹ سرکٹ کے واقعات میں کافی حد تک کمی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
تحریر و عکاسی۔
محمد آصف ذوالفقار موہانہ۔

28/02/2025

خانیوال حمد نگر کی بارش کے بعد کی صورتحال ۔ ملک آصف ذوالفقار تحسین مو ہانہ صا حب کی زبانی۔

17/09/2024

خانیوال
میلاد جلوس کی قیادت کون کرے گا علماء آپس میں دست وگریبان ایک دوسرے کو سٹیج سے دھکے دے کر گرایا۔

27/08/2024

اپنا گھر اپنی سکیم کے تحت خانیوال کے باسیوں کے لیے طریقہ کار

09/05/2024

خانیوال چشتی ہنڈا آٹوز کا اپنے کسٹمر کے ساتھ برا رویہ طول پکڑ رہا ہے۔

26/04/2024

خانیوال- کمشنر آفس کے سامنے کسان برادری سراپا احتجاج

24/09/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Member Ship form for GYM KHANA Khanewal
06/08/2023

Member Ship form for GYM KHANA Khanewal

Sun Rise.
25/07/2023

Sun Rise.

آپ کے شہر خانیوال میں اب خالص شہد آپکی دہلیز پر۔
25/07/2022

آپ کے شہر خانیوال میں اب خالص شہد آپکی دہلیز پر۔

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category