Discover AJK

Discover AJK Discover Jammu & Kashmir Tourism, Wildlife and Climate change Based Channel
(1)

29/07/2026

نلتر گلگت بلتستان کی خوبصورت ترین ویلی میں سے ایک ہے اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے

26/07/2026

حسینی سسپنشن برج ہنزہ گلگت حسین اباد

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں واقع حسینی سسپنشن برج دنیا کے خطرناک ترین پیدل معلق پلوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ پل دریائے ہنزہ پر حسینی گاؤں کے قریب بنایا گیا، تاکہ مقامی لوگ دریا کے پار موجود زمینوں اور چراگاہوں تک پہنچ سکیں۔

26/07/2026

ہنزہ 1891 تک ایک خودمختار ریاست رہی جبکہ 1896 سے 1947 تک جموں کشمیر کا حصہ رہی اور 1947 میں پاکستان سے الحاق کیا

25/07/2026

التیت فورٹ ہنزہ
گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں کریم آباد کے قریب واقع 900 سال پرانا تاریخی قلعہ ہے یہ ریاست ہنزہ کے میر (حکمرانوں) کا آبائی محل تھا۔

24/07/2026

جنجراب پاس پاک چائنہ باڈر
حویلی آزاد کشمیر سے 1010 کلومیٹر سفر بائیک پر طے کرنے گلگت بلتستان پاک چائنہ باڈر پر پہنچتے کے تاریخی لمحات

23/07/2026

عطاء آباد
جھیل گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ گوجال میں واقع خوبصورت جھیل

22/07/2026

نگر میں راکا پوشی کا سب سے بہترین اور نمایاں مقام راکا پوشی ویو پوائنٹ (Rakaposhi View Point) ہے

21/07/2026

گلگت کا وہ تاریخی اور قدرتی مقام جہاں دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلے کوہ قراقرم، کوہ ہمالیہ اور کوہ ہندوکش آ کر ملتے ہیں

20/07/2026

کشمیر سے گلگت بلتستان کا سفر دوسرے دن صبح 7 بجے ہم پہنچے بابو سر ٹاپ پر

20/07/2026

عامر شہزاد پاکستان کے بہادر سولو سائیکلسٹ سے اچانک ملاقات | جھنگ سے خنجراب تک سائیکل پر 1200 کلومیٹر قابل ناقابلِ یقین سفر! 🇵🇰🚴

Address

Office Number , B03 P2TM , Bur Dubai UAE
Dubai

Telephone

03557111786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover AJK:

Shortcuts

Share