WAQAR AHMED

WAQAR AHMED AllAHMDULLAH

06/09/2024

دھرتی کا سب سے بڑا خسارہ یہ کہ انسان کو اسکے بنیادی حقوق سے محروم کردیا جائے۔

26/08/2024

سہولتکاروں کے اقوال زرین جو آزادی کے بعد مطالعہ جموں کشمیر میں پڑھائے جائنگے
1- عتیق خان کے قدموں میں گرینڈ پھٹا
2- پہلی گولی غازی آباد سے چلی
3- فاروق حیدر کی نانی نے سیرینگر میں آزادی کا خواب دیکھا
4- موت فری مل سکتی ہے بجلی نہیں انوار الحق
5- راولاکوٹ میں تہاڑ جیل بناوں گا تنویر الیاس
6- کوی مائی کا لال ٹاہیں ڈھلکوٹ روڑ بند نہیں کر سکتا انوار الحق
7- اگلا 23 مارچ سری نگر میں بناہیں گے فاروق حید
8- کشمیر کو ان 5 سالوں میں پیرس بنا دوں گا سلطان محمود
9- قیامت میں اِلحاق پاکستان بارے سوال ھو گا سردار عتیق
10- راولاکوٹ میں کسی کو اجازت نہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف بات کرے حسن ابراہیم.

25/09/2023

*پیرنی یا چوروں کی رانی*

دنیا کی واحد پیرنی بیوی ہے، جسکا پرانا اور نوا میاں دونوں ہی چور نکلے چوری کرتے "تنّے" گئے۔۔۔۔۔۔۔ 😊

پولیس نے دونوں خاوندوں کو گرفتار کر کے پنکی کو افسردہ کردیا
Camera man jaldai focus kro 😜😝😝

Address

Dubai

Telephone

+971565568907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAR AHMED posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category