09/09/2025
جب کرپشن اور ناانصافی نے غریب عوام کا خون نچوڑا،
جب نوجوانوں کا مستقبل چھینا گیا
تو پھر سڑکیں بول اٹھیں
جب غلامی ناقابلِ برداشت ہو جائے تو بغاوت فرض ہو جاتی ہے!
✊ جب حکمران اندھے، بہرے اور گونگے ہو جائیں تو عوامی طاقت ہی اصل انقلاب ہے!
✊ تخت و تاج عوام کے ہیں، چند غداروں کے نہیں!
✌️✊🔒🚩