Ak.Daastaan.Dill Kee

Ak.Daastaan.Dill Kee Be kind.

اسلام اعلیکم تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ یہ پیچ صرف گمشدہ افراد کی تلاش کے لیے بنایا گیا ہے اور جس کسی کو اس طرح کا معاملہ ہو وہی رابطہ کریں اور اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں کیا پتا آپ کے ایک کلک سے کسی کی زندگی واپس مل جائے کسی کی کھوئی ہوئی امید واپس مل جائے میں بھی ان لوگوں میں سے ایک انسان ہو جس کی زندگی 3سالہ معصوم بچا ارسلان کہیں کھویا ہوا ہے ماں باپ سے بچھڑا ہوا ہے اور اس درد سے میں

خوب واقف ہوں اسلیے ایسی پوسٹ کو زیادہ سے زیاد شیر کریں تاکہ کسی کی امید واپس لوٹائی جا سکے اور صدقہ جاریہ میں بھی آپ کا حصہ شامل ہو جائے اور کوئی بھی سیاسی پوسٹ یہاں پر نہیں ڈالی جائے گی شکریہ تمام احباب اور دوستوں کا

Address

Dubai
ALHENAKIA

Telephone

+923105668703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak.Daastaan.Dill Kee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak.Daastaan.Dill Kee:

Share