riazkhansabz

riazkhansabz Seeing people happy 🫴🌹

14/05/2026

سلطان محمد فاتح کے لالہ اور قدم قدم پر سلطان کی رہنمائی کرنے والا ان کا روحانی والد بھی چلا گیا🔥🔥

06/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ انتہائی رقت آمیز ماحول میں ادا کر دی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی اور ان کے شاگرد زار و قطار رو رہے تھے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے عظیم استاد، مربی اور دینی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
بعد ازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان ترنگزئی میں، اپنے والد محترم حکیم مولانا عبد الحق رحمہ اللہ اور دادا مولانا محمد شہزادہ صاحب رحمہ اللہ کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

29/04/2026

کافی عرصے بعد سلطان محمد فاتح اور ولاد کا آمنا سامنا🔥

27/04/2026

کون اچھا ایکٹنگ کر رہا ہے

25/04/2026

ہووو

25/04/2026

عثمان عازی مزار

24/04/2026

قسطنطنیہ یعنی👈 استنبول

22/04/2026

سلطان محمد فاتح کے بارے میں جو حدیث بیان کی جاتی ہے، وہ دراصل قسطنطنیہ (استنبول) کی فتح سے متعلق ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“لَتُفْتَحَنَّ القُسْطَنْطِينِيَّةُ، فَلَنِعْمَ الأَمِيرُ أَمِيرُهَا وَلَنِعْمَ الجَيْشُ ذَلِكَ الجَيْشُ”
ترجمہ:
"قسطنطنیہ ضرور فتح ہوگا، اس کا امیر بہترین امیر ہوگا اور اس کا لشکر بہترین لشکر ہوگا۔"
یہ پیشگوئی بعد میں فتح قسطنطنیہ کے وقت پوری ہوئی، جب سلطان محمد فاتح نے 1453ء میں یہ عظیم کارنامہ انجام دیا۔

21/04/2026

عثمان عازی کا مزار

Address

Dubai

Telephone

+971523460450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when riazkhansabz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to riazkhansabz:

Share

Category