Discover Kashmir

Directions

Discover Kashmir Welcome to " Discover Kashmir" a nature and travel-based channel that takes you deep info about Kashmir
(5)

30/10/2026

گنگا چوٹی کے دامن سے… خاموش پہاڑ، ویران راستے اور ہر طرف چھائی ایک پراسرار خاموشی۔ قدرت کے اس حسین منظر میں آج غم کی ایک ایسی داستان چھپی ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔
اللہ تعالیٰ شہدائے کشمیر کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور کشمیر کی سرزمین کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

Discover Kashmir

25/10/2026

ڈھوک بایار کے اختتامی دنوں کی یادیں | گنگا چوٹی کے دامن سے جناب مولانا ھدایت اللہ صاحب کی گفتگو

Discover Kashmir

25/10/2026

Ganga choti right now Discover Kashmir

15/10/2026

طبیعت کو سکون بخشتا ہوا ایک خوبصورت منظر۔" ✨💚

12/10/2026

Neelm Valley

12/10/2026

وادی نیلم کے رنگ، جہاں لکڑی کے خوبصورت گھر اور پس منظر میں برف سے ڈھکی چوٹیاں دل موہ لیتی ہیں۔ ⛰️❤️

08/10/2026

اللہ تعالیٰ 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

07/10/2026

Discover Kashmir fans

07/10/2026

Ganga Choti💚🏔️

07/10/2026

تاؤبٹ نیلم ویلی 🏔️💚🏞️

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share