Pakistan tehreek e insaaf

Pakistan tehreek e insaaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan tehreek e insaaf, Camera/Photo, Dubai, Dubai Investment Park First.

آخری کالچل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہےموت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جک...
23/11/2024

آخری کال

چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے

موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے

ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے

جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے

منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے

راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے

اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے آخری کال ہے

اپنا جواب پوسٹ کریں۔
احمد فرہاد❤️

پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر پرامن احتجاج
17/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر پرامن احتجاج

👊🏻👊🏻👊🏻
11/02/2024

👊🏻👊🏻👊🏻

11/02/2024

خلائی مخلوق کی کرامات چیک کریں 😂

‏*عمران خان کا جیل سے پیغام:*‏“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔‏مجھے اور ...
07/02/2024

‏*عمران خان کا جیل سے پیغام:*
‏“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
‏مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
‏لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

*یہ بانی چیئرمین عمران خان کی جیل سے تازہ ترین تصویر ہے۔*

*اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایات*کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟...
06/02/2024

*اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایات*

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو آج اور کل کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-

طریقہ کار:
1) 8300 پر باری باری شناختی کارڈ نمبرز SMS کریں
2) عمران خان کے facebook پیج پر جا کر اپنا قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر میسج کریں اور وہاں سے عمران خان کے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان دیکھیں
3) تمام معلومات “ووٹر پرچی” بنا کر لکھ لیں اور پولنگ کے دن ساتھ لے کر جائیں

آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-

✊✊
06/02/2024

✊✊

🚨 بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام: ‏8 فروری جہاد کا  دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور  اس ملک کی خود مختا...
06/02/2024

🚨 بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام:

‏8 فروری جہاد کا دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور اس ملک کی خود مختارِی کا۔مجھے شدت سے 8 فروری کا انتظار ہے جب میری قوم ووٹ ڈالنے نکلی گی اور غلامی کی زنجیریں توڑے گی اور ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہے۔

حکومت نے شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لیے NOC منسوخ کر دیا ہے۔ عمران خان کے بغض میں کینسر کے مریضوں کو نشانہ بنانے والےشائد...
29/12/2023

حکومت نے شوکت خانم کے فنڈ ریزنگ کے لیے NOC منسوخ کر دیا ہے۔ عمران خان کے بغض میں کینسر کے مریضوں کو نشانہ بنانے والے

شائد انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں شوکت خانم کینسر ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر کینسر کے مریضوں کی امید بنیں عطیات دینے کے لئے👇

04/12/2023

قسم اٹھانے اور قرآن پاک پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشریٰ بی بی کو اس دن دیکھا جس دن میرا نکاح ہوا، عمران خان

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، جان دینے کو تیار ہوں، عمران خان کا طویل عرصے تک جیل میں رہنے سے متعلق سوال کا جواب۔۔!!

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، جان دینے کو تیار ہوں، عمران خان کا طویل عرصے تک جیل میں رہنے سے متعلق سوال کا جواب۔۔!!

‏9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا، مجھے غیر آئینی طور پر پکڑا گیا، لندن پلان نواز شریف کو لانے، ہمیں جیلوں میں ڈالنے اور تحریک انصاف کو ختم کرنے کیلئے تھا، الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں، چئیرمین عمران خان کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو۔۔!!

قوم کو یہی پیغام دینا چاہتا ہوں، آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے، چئیرمین عمران خان

میرے لیے میری قوم سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے
مر جاوں گا ڈیل نہیں کروں گا،سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن ملک اور قوم کے ساتھ بیوفائی نہی کر سکتا، چئیرمین عمران خان

جو اُنہوں نے خاور مانیکا کے ذریعے کرایا، جھوٹا الزام لگایا، انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں یہ، چئیرمین عمران خان

ڈیل وہ لاڈلے کرتے ہیں جو کرپٹ ہوں، میرے ہاتھ صاف ہیں، مقدمہ پوری قوم کے سامنے چلائیں، میں تیار ہوں، چئیرمین عمران خان

اگر سائفر کیس بوگس نہیں ہے تو اسے کھلی عدالت میں چلانے سے سب ڈر کیوں رہے ہیں؟؟ چئیرمین عمران خان

مجھے توڑنے کے لیے جو کچھ کیا جارہا ہے، اس سے میں مزید مضبوط ہورہا ہوں،عمران خان 🔥

میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے اپنے بچے اپنی فیملی سب اس قوم کے لئے چھوڑ کے آیا ہوں، چئیرمین عمران خان

 #قید-میں-بیٹھا-آزاد-شخص
30/11/2023

#قید-میں-بیٹھا-آزاد-شخص

Address

Dubai
Dubai Investment Park First
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreek e insaaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category