S.A- YIMA Family Group

S.A- YIMA Family Group S.A - YIMA (Group)

follow : Mazak Raat Funny Video
(2)

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ٹرافی پاکستان نے کس کھیل میں جیتی تھی ؟لیجنڈ خاموش رہیںJustAsking
17/06/2026

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ٹرافی پاکستان نے کس کھیل میں جیتی تھی ؟
لیجنڈ خاموش رہیں

JustAsking

17/06/2026

سیلری اکاؤنٹ میں آ جانے کے بعد، مجھے بھی دیسی کھانا زہر لگتا ہے۔🤭
17/06/2026

سیلری اکاؤنٹ میں آ جانے کے بعد، مجھے بھی دیسی کھانا زہر لگتا ہے۔🤭

‏ٹرک شاعریمزے کی شاعری
16/06/2026

‏ٹرک شاعری
مزے کی شاعری

آپکے خیال میں اس پنکھے جو جس طرح محفوظ کیا گیا ہے یہ کس علاقے کی کس برادری کا گھر ہو سکتا ہے؟؟؟
16/06/2026

آپکے خیال میں اس پنکھے جو جس طرح محفوظ کیا گیا ہے یہ کس علاقے کی کس برادری کا گھر ہو سکتا ہے؟؟؟

خوبصورتی کا معیار صرف گورے رنگ میں نہیں ہوتا۔۔ خدا کی ایک بہترین تخلیق ۔۔❤️
15/06/2026

خوبصورتی کا معیار صرف گورے رنگ میں نہیں ہوتا۔۔ خدا کی ایک بہترین تخلیق ۔۔❤️

‏*13جولائی سےساون کا مہینہ شروع ھو رہا ھے-*بزرگ کہتےہیں- کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جائے- تو وہ بھی سرسب...
15/06/2026

‏*13جولائی سےساون کا مہینہ شروع ھو رہا ھے-*
بزرگ کہتےہیں- کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جائے- تو وہ بھی سرسبز ھوجاتی ھے- یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کےدرختوں کی قلمیں لگانےکےلئےموزوں ترین وقت ھے-
لہٰذا درخت لگانےکی تیاری کریں- تاکہ بڑھتےھوئےدرجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے-
درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10ڈگری تک سردی برداشت کرنےکی طاقت رکھتا ھے-
نیم کا 12فٹ کا درخت 3 ایئرکنڈیشنر کےبرابر ٹهنڈک پیدا کرتا ھے- اور رات کو بھی آکسیجن خارج کرتا ھے-
•درخت زندگی ںیں-
•درخت قیمتی سرمایہ ہیں-
•درخت زمین کی زینت ہیں-
بکائن، دیسی کیکر، جامن، شیشم، کچنار، پیپل، پاپولر، پلکن، آم، امرود اور بیری وغیرہ کےدرخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتےہیں- اور ماحول دوست ہیں-
*🌴درخت لگائیں۔۔۔! زندگیاں بچائیں۔۔۔!💖

‏کھلے ذہن کا ہونا اچھی بات ہے لیکن کیا دین کا حکم ہے اور کیا معاشرتی تنگ نظری، اِس کا فرق پتہ ہونا چاہیے۔پچھلے دنوں ایک ...
14/06/2026

‏کھلے ذہن کا ہونا اچھی بات ہے لیکن کیا دین کا حکم ہے اور کیا معاشرتی تنگ نظری، اِس کا فرق پتہ ہونا چاہیے۔
پچھلے دنوں ایک خاصی عمر رسیدہ ٹی وی ایکٹریس کے انٹرویو کی جھلک دیکھی، فرما رہی تھیں کہ شوہر کے انتقال کے بعد اِنہوں نے عدت نہیں کی، کیوں کہ وہ اکیلی کمانے والی تھیں، کیسے عدت کرتیں۔
اُن کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دین میں مجبور خواتین کو عدت کے دوران باہر نکلنے کی اجازت ہے لیکن پردے کی احتیاط کے ساتھ۔ اگر دین کی کسی بات کا علم نہیں تو کسی ماہر سے پوچھ لیں، بغیر سوچے سمجھے اپنی کم علمی کی بنا پر اللہ رسول ﷺ کے بتائے اور سمجھائے احکامات پر تنقید کرنے نہ بیٹھ جایا کریں۔
نیچے لگائی گئی تصاویر میں:
ایک گھر میں جوان بیٹا موجود ہے، نئی نئی طلاق یافتہ ماں دن دہاڑے غیر مرد کے ساتھ شاپنگ کر کے گھر لا کر ننگے سر کھانا کھلا رہی ہیں، دوسری طرف ہر سائز کی نوکرانی اور ہر ڈیزائن کی عورت گھر میں ہونے کے باوجود یہ ایک بالکل تازہ بیوہ کو دیر رات اپنے ہاتھ سے بنا بنا کر نوالے کھلا رہے ہیں۔۔ دکھانا کیا چاہ رہے ہیں؟
پروگریسو پاکستانی ڈرامے..!

‏ادویات کی قیمتیں کم کریں کچھ عرصہ پہلے تک ہیپاٹائٹس سی تقریباً لاعلاج یا انتہائی مشکل مرض سمجھا جاتا تھا۔ پاکستان اور م...
14/06/2026

‏ادویات کی قیمتیں کم کریں

کچھ عرصہ پہلے تک ہیپاٹائٹس سی تقریباً لاعلاج یا انتہائی مشکل مرض سمجھا جاتا تھا۔ پاکستان اور مصر دنیا کے اُن ممالک میں شامل تھے جہاں اس بیماری کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ تھی اور ہزاروں لوگ اس کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔

پھر ایک انقلابی دوا “سوفوسبوویر (Sofosbuvir)” آئی برانڈ نام Sovaldi تھا جس نے ہیپاٹائٹس سی کے علاج کا نقشہ ہی بدل دیا۔ امریکہ میں ابتدا میں اس دوا کے صرف 12 ہفتوں کے کورس کی قیمت تقریباً 84 ہزار ڈالر تھی، لیکن دوا بنانے والی کمپنی نے پاکستان، مصر اور دیگر غریب ممالک کو اس کے سستے جینرک ورژن بنانے کی اجازت دی۔ نتیجتاً یہی علاج چند ہزار روپے میں دستیاب ہو گیا اور لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچ گئیں۔

دنیا بھر میں بڑی فارما کمپنیاں اکثر غریب ممالک کے لیے جان بچانے والی ادویات پر خصوصی رعایت دیتی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مریض علاج حاصل کر سکیں۔ لیکن پاکستان میں ادویات پر مختلف ٹیکسوں، بلند پیداواری اخراجات اور قیمتوں کے نظام کی وجہ سے بہت سی دوائیں ضرورت سے زیادہ مہنگی ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات وہی دوا پڑوسی ممالک، خصوصاً بھارت، کے مقابلے میں بھی زیادہ قیمت پر فروخت ہوتی ہے۔ادویات پر صفر ٹیکس ہونا چاہیے

پاکستان جیسے غریب ملک میں جہاں لاکھوں لوگ علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، وہاں ادویات کو ممکنہ حد تک سستا اور قابلِ رسائی بنانا قومی ترجیح ہونی چاہیے

‏کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں اس چھتری کا اصل مالک کون ہے؟
14/06/2026

‏کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں اس چھتری کا اصل مالک کون ہے؟

Address

Dubai Investment Park First

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A- YIMA Family Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category