Malik Trends

Malik Trends 🦋"وَتُعِزُّ مَنْ تَشََاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"🦋

03/09/2026
01/09/2026

بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کیسز میں فیصلہ آگیا
عدالت نے ملاقاتوں سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا

25/08/2026

‏عمران خان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کا دن ہے، آج امید ہے عمران خان سے بہنوں اور وکلاء کی ملاقات ہوگی

‏شہباز شریف ،اعظم نزیر تارڑ ،میاں سالک جلال آئ جی جیل ،ساجد بیگ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ،عطا تارڑ ،اور سہیل اشرف چیف کمشنر ...
22/08/2026

‏شہباز شریف ،اعظم نزیر تارڑ ،میاں سالک جلال آئ جی جیل ،ساجد بیگ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ،عطا تارڑ ،اور سہیل اشرف چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کی درخواست میں پارٹی بنایا گیا ہے

21/08/2026

عمران خان کا انکار 🔥
خبر پر یقین نہیں ہو رہا لیکن سورس چھوٹا موٹا نہیں...
اس حالت میں بھی عمران خان اپنے نام کے ساتھ NRO کا لفظ نہیں سننا چاہتا، وه پہلے اسپتال آنے کو مان نہیں رہا تھا، جب بشریٰ بی بی نے منت سماجت سے منایا تو شرائط رکھ دیں، اسکے بعد عمران خان کو رات گئے جیل سے نکالا گیا اسپتال لائے ٹیسٹ کروائے لیکن اسکے بعد عمران خان کے بار بار انکار (کسی بھی ڈیل سے) کے بعد عمران خان بضد رہے کہ مجھے کبھی لندن کبھی بنی گالا میں علاج کی بھیک نہیں چاہئے اس سے بہتر ہے مجھے واپس جیل لیکر چلو، اور پھر واپس لے جایا گیا، اس خبر کی مکمل تفصیل کیلئے ڈاکٹر عظمیٰ، ڈاکٹر فیصل کے علاوہ علیمہ آپا نورین آپا کے بیان کا انتظار کریں.
رشک بھی آتا ہے کہ وه کتنا بہادر ہے اس حالت میں بھی وه کوئی جھوٹا الزم اپنے نام نہیں برداشت کر سکتا ہاں جیل کی سختی کو خوشی سے برداشت کر رہا ہے جیسے اسے سختیوں میں سکون ملنے لگا ہو.
انتظار کیجئے اگلی تفصیل آنے کا.
جہانزیب پاکستانی

20/08/2026

12 بج گئے عمران خان کو نہیں لایا گیا۔
حکومت نے توہین عدالت کر دی

20/08/2026

اس وقت شفا ہسپتال کےباہر تقریباً 1 کلو میٹر تک میڈیااور عوام کی رسائی روکی گئی ہے شفا ہسپتال کے 10 گیٹ ہیں

20/08/2026

‏ڈاکٹر فیصل سلطان شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام اباد پہنچ گئے

Address

Alain
Al Ain

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share