Pakhtoon Watch TV

Pakhtoon Watch TV best videography, and photography, news etc

😋
28/06/2025

😋

Weather
26/06/2025

Weather

ایک آدمی گدھا گاڑی پر شیشہ لے جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی گاڑی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا ، وہ ...
28/03/2025

ایک آدمی گدھا گاڑی پر شیشہ لے جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی گاڑی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا ، وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا ، لوگ اس کے ارد گرد جمع ہوگئے اور بمدردی تسلی دینے لگے ، اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے ، بیٹا ! اس سے آپ کا نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ ، لو بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی اس نے سب کا شکریہ ادا کیا تو اسی دوران ایک شخص بولا بھائی شکریہ ان بزرگ کا ادا کریں ، جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے ، ہم سب ہی اپنے طور پر نیکی کا کام کرنا چاہتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ پہلا قدم بڑھائے کون ؟ راستہ دکھائے گا کون ؟ ، آئیے عہد کریں کہ پہلا قدم بھی ہم نے اٹھانا ہے اور راستہ بھی ہم نے دکھانا ہے ۔ صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں، یہ صدقہ جاریہ ہوگا ، اس میں آپ کی تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ۔ ۔ جزاک اللہ خ ۔ ۔ خیرا
Comment Mai apny Raye ka izhar zaror kare

11/01/2025

ختم القرآن الحكيم
゚viralシfypシ゚viralシalシ


       ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/01/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/01/2025

دہ زندگدن سختی

🌹🌹دوسروں کو دکھ نہ دینا بھی صدقہ ہے🌹🌹محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی...
02/01/2025

🌹🌹دوسروں کو دکھ نہ دینا بھی صدقہ ہے🌹🌹

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی صدقہ ہے جو تم اپنے اوپر کرو گے "

( صحیح بخاری : 2518 )🌙🌠

Fallow my new Islamic account
26/12/2024

Fallow my new Islamic account

.dunya916 62 Followers, 53 Following, 149 Likes - Watch awesome short videos created by Fani Dunya

25/12/2024

Madina Mubarak.

01/12/2024

انسان کو اپنی نیت اچھی رکھنی چاہئیے کیونکہ عمل کا دارو مدار نیت پر ہے



Address

Abu Dhabi
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Watch TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share