عیدک کلی یادونہ

عیدک کلی یادونہ 🇪‌🇮‌🇩‌🇦‌🇰‌ 💢 🇻‌🇮‌🇱‌🇱‌🇦‌🇬‌🇪‌

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ ۔!! ❤️🥀 fans عیدک کلی یادونہ
30/07/2026

میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ ۔!! ❤️🥀
fans
عیدک کلی یادونہ

25/07/2026

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کعبہ پیچھے ہو، اور نظر کیمرے پر ہو… یہ عبادت نہیں، دکھاوا لگتا ہے۔

اگر اللہ سے مانگنا ہے تو دل سے مانگو، کیمرے کے لیے نہیں۔ اللہ دلوں کا حال جانتا ہے، آنسوؤں کا نہیں بلکہ اخلاص کا قدر دان ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے اور ریاکاری سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
عیدک کلی یادونہ

25/07/2026

دا اے میژ #عیدک دا لکہ چے ۔
عیدک کلی یادونہ

23/07/2026

عیدک گاؤں میں سیلاب کا منظر

23/07/2026

دیکھیئے آور سنیئے گاؤں خدی میں سیلابی ریلے کاند نامی وادی کی پوزیشن

 # عیدک میں دو افراد دریائے ٹوچی میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت گل قا...
22/07/2026

# عیدک میں دو افراد دریائے ٹوچی میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت گل قاذیم خان اور اکلیم خان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق #عیدک گاؤں سے تھا، جبکہ ان کی لاشیں مقامی افراد نے زیرکی اور خدی گاؤں کے قریب دریائے ٹوچی سے نکالیں۔، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکومتی اداروں سے پرزور اپیل ہے کہ اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کے یتیم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے فوری مالی امداد، کفالت اور بحالی کے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے، تاکہ وہ اس کڑے وقت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
تصویر: گل قاذیم خان
مرحوم
عیدک کلی یادونہ

22/07/2026

عوامی اپیل
مین روڈ #عیدک کے مقام پر بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کا تمام پانی اسی جگہ جمع ہو کر بہہ رہا ہے، لیکن اس کے نکاس کا کوئی مناسب انتظام موجود نہیں، جس کی وجہ سے آمدورفت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
حکومت اور متعلقہ انتظامیہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس سڑک کو جلد از جلد کھولا جائے، پانی کی نکاسی کا مؤثر انتظام کیا جائے، اور عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ کیا جائے۔

 #عیدک شہباز کوٹ پل کی نالیوں کی بندش کے باعث بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سام...
22/07/2026

#عیدک شہباز کوٹ پل کی نالیوں کی بندش کے باعث بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
علاقہ مکینوں نے مین بنوں میران شاہ روڈ بطور احتجاج بند کر دیا ہے۔
علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پل کی فوری تعمیر اور نکاسی آب کا مؤثر انتظام کیا جائے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر پل کی تعمیر کا کام جلد شروع نہ کیا گیا تو وہ بطور احتجاج مین بنوں–میران شاہ روڈ غیر معینہ مدت بند کر دیں گے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث عوام شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اور فوری عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

16/07/2026

#عیدک قوم تہ پہ چار دو چے 100_100 نیرا ویرتاٹیلے کو ۔ وو دا دے خیدرخیل قوم نہ نوم ارکاٹ کڑو ۔ پہ #عیدک شے یے وولیکو ۔
🤣 چے دا ویڈیو دا اے پیسے دے پورا کڑئے دو کہ اخپل پہ گرون دے #عیدک 🤣🤣🤣
عیدک کلی یادونہ fans

Address

Abu Dhabi
Abu Dhabi
20000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عیدک کلی یادونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share