photo editor boy

photo editor boy 《�Mom + Dad �my world�》
《�Respect girl's�》
《�love you frinds �》
《�Birthday 16 July 2002� 》

اس کالے سور ‏جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملک و قوم کیلئے کوئی ایک خدمت ایسی بتائیں کہ جس سے ملک و قوم کو کوئی ایک فائدہ پہنچ...
29/11/2025

اس کالے سور ‏جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملک و قوم کیلئے کوئی ایک خدمت ایسی بتائیں کہ جس سے ملک و قوم کو کوئی ایک فائدہ پہنچا ہو ؟؟
اس کالی چرن کے پتر نے سر جھکا کر نوکری کی ، اربوں کا ریٹائرمنٹ پیکچ اور تاحیات مراعات لیں اور روانہ ہو گیا، اس کے ہوتے ہوئے پاکستان کے کیا حالات رہے ، ان کے بعد پاکستان کا کیا حال رہے گا
انہیں کوئی فکر نہ تھی
اور جو پاکستان کو دنیا کا ایک باوقار ملک بنانا چاہتا ہے ، اسے جیل میں ڈال رکھا ہے

24/11/2025
یہ جو کررہے ہیں یہ کافروں اور منافقوں سے بھی بدتر ہیں ، پاکستان کی عوام کو ان کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا ، اگر ان کے خلاف ...
23/11/2025

یہ جو کررہے ہیں یہ کافروں اور منافقوں سے بھی بدتر ہیں ، پاکستان کی عوام کو ان کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا ، اگر ان کے خلاف کھڑے نہ ہوئے ، ان کا راستہ نہ روکا گیا تو یہ پاکستان کو تباہ و برباد کردینگے۔

💪💪 804
16/07/2025

💪💪 804

15/06/2024
28/04/2024

Amazing animal

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے😭🙏فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے😭🙏حضرت موسیٰ...
15/03/2024

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے😭🙏

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے😭🙏
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے😭🙏
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے😭🙏
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے😭🙏
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے😭🙏
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے😭🙏
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے😭🙏

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما😭🙏

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما

آمین یارب العالمین 😭😭🤲🤲🤲

Address

Al Ain
Abu Dhabi
1022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when photo editor boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to photo editor boy:

Share

Category